مبینہ بیٹی چھپانے پر نااہلی کیس: عمران خان کے وکیل کو مہلت مل گئی

مبینہ بیٹی چھپانے پر نااہلی کیس: عمران خان کے وکیل کو مہلت مل گئی

اسلام آباد(ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان جیڈ وائٹ کو کاغذاتِ نامزدگی میں چھپانے پر نااہل قرار دینے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ان کے وکیل کی ابتدائی بیان جمع کرانے کے لیے مہلت دینے کی استدعا منظور کر لی۔ اسلام...
کراچی، کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی، کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی (ای پی آئی )کراچی میں حساس ادارے اور سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے مواچھ گوٹھ اور صدر ایمپریس مارکیٹ میں کارروائی کے دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔ سرجانی میں ڈکیتی...
5ارب سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور

5ارب سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور

کراچی (ای پی آئی ) سندھ ہائیکورٹ نے 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔ سندھ ہائیکورٹ میں 5 ارب روپے سے زائد مضاربہ اسکینڈل کے ملزم عبدالناصر کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ ملزم پر 15 کروڑ روپے عوام سے وصول کرنے کا الزام ہے ۔ملزم چھ سال سے...
توشہ خانہ معاملے میں ملکی سلامتی اور بین الاقوامی تعلقات کہاں سے آگئے؟ ہائیکورٹ

توشہ خانہ معاملے میں ملکی سلامتی اور بین الاقوامی تعلقات کہاں سے آگئے؟ ہائیکورٹ

اسلام آباد(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے وکیل کوریکارڈ کے ساتھ توشہ خانہ کے سربراہ کا بیان حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی. لاہور ہائیکورٹ میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والی شخصیات کی تفصیلات فراہم کرنے کے حوالے سے درخواست پر سماعت جسٹس عاصم حفیظ نے...
اداروں میں بغاوت کا الزام، شہباز گل کی سپیشل پراسیکیوٹر کو فوری کام سے روکنے کی استدعا مسترد

اداروں میں بغاوت کا الزام، شہباز گل کی سپیشل پراسیکیوٹر کو فوری کام سے روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سپیشل پراسیکیوٹر تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی فوری کام سے روکنے کی استدعا مستردکردی ۔ تفصیل کے مطابق اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی سپیشل پراسیکیوٹر...
یو اے ای نے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کردی

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دیے گئے 2 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ وزیرخزانہ نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ ابوظہبی نے 2 ارب ڈالر قرض کی مدت میں توسیع کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورہ متحدہ عرب...