by عابد علی | فروری 1, 2023 | تازہ ترین
گجرات (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما مسلم لیگ (ق) پرویز الہٰی نے دعویٰ کیا ہے کہ گجرات میں ان کی رہائش گا پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔ قبل ازیں یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ گجرات میں کنجاہڑی میں چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ کو پولیس نے گھیرے میں لے کر...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ق لیگ کی صدارت کے معاملے پر چودھری شجاعت حسین کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چودھری شجاعت حسین کی پارٹی صدارت کے حوالے سے درخواست منظور کرلی ہے ، الیکشن کمیشن نے چودھری...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخواانتخابات کی تاریخ کیلئے گورنرز کو دوبارہ خط لکھ دیا ذرائع کے مطابق خط میں کہاگیاہے کہ پنجاب اسمبلی 14 جنوری کو تحلیل ہوئی، تاحال الیکشن کی تاریخ نہیں دی گئی ، خیبرپختونخوااسمبلی 18 جنوری کو تحلیل...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پشاور مسجد بم دھماکہ میں اورکوہاٹ کے علاقہ ٹانڈہ ڈیم میں کشتی الٹنے کے دلخراش سانحات نے ہر دل کومضطرب کر دیا ۔ سوشل میڈیا پر اپنی تازہ ٹوئیٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ شاور...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | تازہ ترین, کاروبار
لاہور (ای پی آئی ) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف ) کا وفد نویں جائزہ اجلاس کیلئے پاکستان پہنچ گیا ہے ، اقتصادی جائزہ کیلئےمذاکرات شروع ہو گئے. ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن نویں اقتصادی جائزے پر مذاکرات کرے گا جو کہ دس دن تک جاری رہیں گے، پہلے مرحلے میں چار...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی) پنجاب اور وفاقی پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دیں. رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ فواد چودھری کیخلاف ریکارڈ کے مطابق 5 مقدمات درج ہوئے،پنجاب میں فواد چودھری کیخلاف 3 مقدمات جبکہ...