by عابد علی | جولائی 18, 2023 | دنیا
ڈھاکہ (ای پی آئی ) غیر ملکی میڈیا کے مطابق تلگھاٹ سے ڈھاکہ جانے والی مسافر کشتی دوسری کشتی سے ٹکرا گئی، جس کے باعث کشتیوں میں سوار تمام مسافر ڈوب گئے ، امدادی ٹیموں نے چار افراد کی لاشوں کو نکال لیا جبکہ 60 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ بنگلہ دیشی حکام کا کہنا ہے کہ لاپتہ...
by عابد علی | جولائی 18, 2023 | تازہ ترین, دنیا
لندن (ای پی آئی ) لندن کے مشہور کمپلیکس میں مسجد بنانے کیلئے برطانوی ارب پتی مسلمان آصف عزیز نے اجازت نامہ حاصل کرلیا۔ وہ 3منزلہ مسجد تعمیر کریں گے جس میں اسلامک سنٹر بھی شامل ہے، مسجد میں 400نمازیوں کی گنجائش موجود ہوگی۔ برطانوی اخبار کے مطابق مذکورہ جگہ پر پہلے...
by عابد علی | جولائی 17, 2023 | دنیا
سیول(ای پی آئی ) جنوبی کوریا میں گزشتہ کئی روز سے جاری بارشوں کے باعث متعدد علاقے زیرآب آگئے ہیں۔ وسطی کوریا کے شہر چینگ یو میں سیلابی پانی سے بھری ایک سرنگ سے بھری 13 لاشیں برآمد کرلی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ دریا کا پانی بند توڑ کر شہر میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے...
by عابد علی | جولائی 16, 2023 | دنیا
منیلا (ای پی آئی ) چالیسویں سالگرہ کا جشن منانے کے لئے فلپائن حکومت کے محکمہ کھیل اور تفریح نےایک نیا لوگو بنوایا ہے جس کے لیے 30 لاکھ پیسوس یا پونے دو لاکھ ڈالر کی خطیر رقم دی گئی ہے۔ اس طرح پاکستانی روپے میں اس کے رقم ساڑھے چھ کروڑ روپے بنتی ہے دی گئی۔ جس کے بعد...
by عابد علی | جولائی 16, 2023 | تازہ ترین, دنیا
اسٹاک ہوم(ای پی آئی ) سویڈن کی عدالتوں کی جانب سے مقدس کتابوں کے نسخے جلانے کی اجازت کے بعد قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے پر دنیا بھر سمیت سویڈن میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ، گذشتہ روز شام سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے سویڈن میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تورات اور...
by عابد علی | جولائی 14, 2023 | دنیا
نئی دہلی(ای پی آئی) بھارت میں ٹماٹر کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے کے بعد کسانوں نے کھیتوں میں پہرے لگا دیئے تفصیلات کے مطابق بھارت میں ٹماٹر کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اور فی کلو قیمت 300روپے ہو گئی ہے جس کے بعد کھیتوں سے ٹماٹر چوری کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوا...