by عابد علی | فروری 17, 2025 | دنیا
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان کی معروف ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی، زونگ فور جی نے ”کیپیسٹی مڈل ایسٹ 2025“میں شرکت کی اور خطے میں اپنے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو مزید مستحکم کیا۔ متحدہ عرب امارات کے گرینڈحیات دبئی کانفرنس اینڈ نمائش سنٹر میں منعقدہ یہ تقریب، شراکت داری کو...
by عابد علی | فروری 6, 2025 | دنیا
لندن(ای پی آئی) برطانیہ، سعودی عرب، فرانس اور اسپین نے ٹرمپ کا بیان مسترد کردیا آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کو مسئلے کا واحد حل قرار دے دیا۔ امریکی سینیٹر کرس مرفی کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ پاگل ہیں۔ غزہ پر امریکی حملہ دہائیوں تک جنگ کا باعث بنے گا۔ حماس نے امریکی صدر...
by عابد علی | فروری 4, 2025 | تازہ ترین, دنیا
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ )سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان سے اسلام آباد میں حماس فلسطین کے ترجمان ڈاکٹر خالد القدومی نے ملاقات کی۔ حماس کے ترجمان نے مولانا فضل الرحمان کو فسلطین کی تازہ صورتحال سے آگاہ گیا ۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر...
by عابد علی | جنوری 13, 2025 | دنیا
لاس اینجلس (ای پی آئی )امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں لگی بدترین آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا، ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 24 تک پہنچ گئی جبکہ 16 افراد لاپتہ کی اطلاعات ہیں، غیر ملکی میڈیا ذرائع کے مطابق لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے اب تک 12000 سے زائد عمارتیں...
by عابد علی | جنوری 7, 2025 | تازہ ترین, دنیا
تبت (ای پی آئی )چین کے علاقے تبت سمیت دیگر شہروں اور بھارت ،نیپال اور بھوٹال میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،چین میں وقفے وقفے سے 6 بڑے جھٹکوں سے چھتیں گر گئیں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ زلزلے کی شدت اتنی تھی کہ بھارت بھی جھٹکوں سے ہل کر رہ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کی...
by عابد علی | جنوری 4, 2025 | دنیا, ٹیکنالوجی
بیجنگ (ای پی آئی ) چین نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی ، 6 جی سیٹلائیٹ زمین کے مدار میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ ۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق چین کی جانب سے 100 گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔کارنامہ سیٹ...