by عابد علی | مارچ 24, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ نے ، ہینڈ گرنیڈز اور بارودی مواد برآمدگی کیس کا فیصلہ سنادیا ، انسداددہشت گردی ایکٹ کے تحت 25سال قید کی سزا پانے والے 5ملزمان کی نظرثانی اپیلیں منظور ،باعزت بری کردیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جمال خان مندوخیل...
by عابد علی | مارچ 24, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
1 پولیس نے ڈیرہ غازی خان کے سرحدی تھانہ وہوا کی جھنگی چیک پوسٹ پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کر دیا۔خوارجی دہشت گردوں نے تھانہ وہوا کی جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر 20 سے 25 دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے مختلف اطراف سے حملہ کیا، دہشت گردوں نے راکٹ...
by عابد علی | مارچ 24, 2025 | تازہ ترین, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ جیل میں ملاقاتوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت،عدالت نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے 2 دن منگل اور جمعرات مقرر کر تے ہوئے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک سے روک دیا۔ تفصیل کے مطابق اسلام...
by عابد علی | مارچ 24, 2025 | اسلام آباد, زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پیآئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکہ میں مقیم احمد نورانی کے بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی ہے. احمد نورانی کی والدہ کی درخواست پر جسٹس انعام امین منہاس نے سماعت کی تو ایڈوکیٹ ایمان مزاری احمد نورانی کی والدہ اور ہمشیرہ کے ہمراہ عدالت کے...
by عابد علی | مارچ 19, 2025 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی ) فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک بھرپور اور مؤثر یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ مقررین میں سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، سابق وزیر برائے پارلیمانی...
by عابد علی | مارچ 16, 2025 | زیادہ پڑھی جانے والی خبریں, ٹاپ سٹوریز
فیصل آباد (ای پی آئی ) معروف تجزیہ نگار اور صحافی ارشاد بھٹی کو انٹرویو دیتے ہوئے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ عمران خان کی ریاست مدینہ کی نیت پر کوئی شک نہیں وہ ایک سچا ، ،دیانتدار اور مومن آدمی ہے انھوں نے کہا کہ رہاست مدینہ کوئی بلڈنگ تو ہے نہیں...