by عابد علی | فروری 4, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اتر پردیش (ای پی آئی) بھارتی ریاست اترپردیش میں دلت لڑکی کا دریا میں نہانا سزا بن گیا ، انتہا پسند ہندوؤں کی نظرمیں اس نےدریا کے پانی کو ناپاک کردیا ہے ۔ مبینہ طور پرہندوتوا کے غنڈے اس گناہ کے لیے لڑکی پر تشدد کر رہے ہیں. سوشل میڈیا صارفین کے مطابق "ہندوتوا کے...
by عابد علی | فروری 3, 2023 | اسکینڈل, ٹاپ سٹوریز
لاہور (عابدعلی آرائیں ) لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک نے نجی ٹی وی بول نیوزکے اینکر پرسن عمران ریاض خان کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر ختم کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا چھ صفات اور پندرہ پیراگراف پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا گیاہے پہلے صفحے پر ریمانڈ کےلئے...
by عابد علی | فروری 2, 2023 | ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد (ای پی آئی) سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد اور نجی ٹی وی بول نیوز کے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے. اطلاعات کے مطابق شیخ رشید احمد کو تھانہ سیکرٹریٹ اور عمران ریاض خان کو ایف آئی اے کی ٹیم سائبر کرائم کے آفس لے جایا گیا ہے .دونوں...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
لاہور(ای پی آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کی درخواست پر معاملہ فل بنچ کو بھجوادیا، جسٹس عاصم حفیظ نے کہاکہ یہ انسٹی ٹیوٹ کا معاملہ ہے، میں اگر آج ججمنٹ دے دوں توکل فل بنچ لگا ہوا ہے،ہمارا یہ کلچر بن چکا ہے ہرجگہ سیاسی تعیناتیاں کی جاتی ہیں...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | اسلام آباد, ٹاپ سٹوریز
اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مبینہ بیٹی ٹیریان کو چھپانے کے کیس میں جواب عدالت میں جمع کرادیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹیریان وائٹ کو چھپانے پر عمران خان کی نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان نے ابتدائی جواب جمع کراتے ہوئے اپنے...
by عابد علی | فروری 1, 2023 | خیبر پختون خواہ, ٹاپ سٹوریز
پشاور(ای پی آئی)گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے میں عام انتخابات کی تاریخ سے قبل مشاورت کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات کے انعقاد سے پہلے امن و امان کی صورتحال کو مد نظر رکھا جائے۔ چیف الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں گورنر کے پی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد...