ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس ، سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد(ای پی آئی )ریویو آرڈر اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ،آپس میں مشاورت کر کے جلد فیصلہ سنائیں گے ،چیف جسٹس کے ریمارکس، تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں‌ میں ریویوآف ججمنٹ اینڈآرڈرز ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،...
انکوائری کمیشن کیس ، سپریم کورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

انکوائری کمیشن کیس ، سپریم کورٹ نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) مبینہ آڈیوز لیکس کی تحقیقات کے لئے بنائے گئے کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت کا تحریری حکمانہ جاری کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی، نوٹیفکیشن کی معطلی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق سپریم...
سینٹورس مال کے مالکان شہریوں ،سرکاری املاک پر قابض  ہونے کا انکشاف

سینٹورس مال کے مالکان شہریوں ،سرکاری املاک پر قابض ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارلحکومت میں قائم نجی شاپنگ سینٹر (سینٹورس مال ) کی طرف سے عام شہری اور سرکاری زمین پر کی گئی تجاوزات آئندہ جمعہ 23 جون تک ختم کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر انفورس منٹ کی...
نظرثانی میں قانون کے ذریعے اپیل کا حق دینا درست نہیں ،چیف جسٹس

نظرثانی میں قانون کے ذریعے اپیل کا حق دینا درست نہیں ،چیف جسٹس

اسلام آباد (ای پی آئی )ریویو آرڈر اینڈ ججمنٹ کیس اور پنجاب میں عام انتخابات سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ۔ الیکشن کمیشن کی نظرِثانی درخواست اور ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ آئینی ترمیم کے...
سپریم کورٹ ، جعلی پولیس مقابلوں کیخلاف درخواست غیر موثر قرار

سپریم کورٹ ، جعلی پولیس مقابلوں کیخلاف درخواست غیر موثر قرار

اسلام آباد(ای پی آئی ) درخواست گزار کے انتقال کے باعث سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی پولیس مقابلوں کے خلاف دی گئی درخواست غیر موثر قرار دیدی ۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے جعلی مقابلوں کے خلاف دی گئی درخواست پر سماعت کی...
عمران خان کےالزامات ، اینٹی کرپشن نےجواب دیدیا

عمران خان کےالزامات ، اینٹی کرپشن نےجواب دیدیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اینٹی کرپشن کی جانب سے اپنی بہن اور بہنوئی کے خلاف تحقیقات شروع کرنے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سنگین الزامات عائد کر دیئے ۔ جس پر اینٹی کرپشن ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن...