پاک فوج ہماری ریڈ لائن، پی ٹی آئی کےرہنماؤں کی رخصتی کا سلسلہ جاری

پاک فوج ہماری ریڈ لائن، پی ٹی آئی کےرہنماؤں کی رخصتی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد(ای پی آئی ) پنجاب کے سابق وزیر داخلہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ہاشم ڈوگر ، سابق صوبائی وزیرکھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی ، سابق ایم پی اے مامون تارڑ اور پی ٹی آئی رہنما اخلاق احمد سمیت دیگر راہنماؤں نے بھی نے بھی پارٹی سے راہیں جدا...
پی ٹی آئی رہنما راجہ خرم نواز نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

پی ٹی آئی رہنما راجہ خرم نواز نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے راہنماء و سابق رکن قومی اسمبلی راجہ خرم نوازنے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پارٹی عہدوں اور سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نو مئی کو ہونے والے حملوں کی مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ان...
شیخ رشید سمیت 9 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

شیخ رشید سمیت 9 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

اسلام آباد (ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کے خلاف مسلسل گھیرا تنگ کرنے کا سلسلہ جاری ہے پی ٹی آئی رہنمائوں کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالنے کے بعد اب عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید سمیت پی ٹی آئی کے اہم...
ہم صرف اللہ کے غلام ہیں اور کسی کے نہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

ہم صرف اللہ کے غلام ہیں اور کسی کے نہیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (ای پی آئی ) گذشتہ روز چیئرمین پی ٹی عمران خان اور دیگر درخواستوں پر سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ کی جانب سے مبینہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو انکوائری سے روکنے کے حکم پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے سربراہی میں قائم 3 رکنی کمیشن نے کارروائی...
سپریم کورٹ نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

سپریم کورٹ نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) وفاقی حکومت کی جانب آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں بنائے گئے 3 رکنی انکوائری کمیشن کے خلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ عدالت نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔آڈیو لیک کمیشن کے...
الوداع عمران خان الوداع،مزیدصوبائی وزراء ٹکٹ ہولڈر ساتھ چھوڑ گئے

الوداع عمران خان الوداع،مزیدصوبائی وزراء ٹکٹ ہولڈر ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد (ای پی آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک بھر میں کارکنان کی جانب سے توڑ پھوڑ جلائو گھیرائو جیسے شرمناک اقدام کے بعد پارٹی کے سینئر رہنما سابق وفاقی و صوبائی وزراء کے علاوہ موجودہ اور سابقہ ممبران اسمبلی ،سینیٹرز کی جانب سے عمران...