by عابد علی | مئی 11, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ میں الیکشنز ایکٹ 2017میں اوورسیز پاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی ۔ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل ، جسٹس شاہد بلال حسن، جسٹس شکیل احمد اورجسٹس علی باقرنجفی پر...
by عابد علی | مئی 10, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی) مری کی تحصیل کوٹلی ستیاں کے علاقہ کرورموچھ میں بھارتی ڈرون مسجد کی دیوار سے ٹکرا کر تباہ۔ دو معصوم بہنیں زخمی پی ٹی آئی رہنما میجر ریٹائرڈ لطاسب ستی موقع پر پہنچ گئے ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کے بعد بھارت کی...
by عابد علی | مئی 10, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) بھارت کی جارحیت کے جواب میں پاکستان کی کارروائی بھارت میں کھلبلی مچا دی ہے۔گذشتہ روز پاکستان کی جانب سے پاکستان نے ادھم پور، آدم پور، پٹھان کوٹ، بھٹنڈا، سرسہ سمیت کئی بھارتی ائیر بیسز کو نشانہ بنایا، جب کہ اڑی سپلائی ڈپو اور متعدد ملٹری چیک...
by عابد علی | مئی 10, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )صحت کے شعبے میں بروقت علاج کی فراہمی میں حائل مشکلات کی تدارک کے لیے پنجاب حکومت نے قانون کا مسودہ تیار کرلیا ۔ مجوزہ پنجاب لوکم ہائرنگ بل 2025، وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر صوبے کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں، ماہرین، نرسنگ، پیرا میڈیکل اور...
by عابد علی | مئی 9, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )دنیا بھر میں رافیل طیاروں کی تباہی بھارت کے لیےانتہائی شرمندگی کا باعث قرار دیا جارہا ہے ۔ عالمی میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹس کے مطابق بھارت فرانسیسی جنگی جہازوں(رافیل)کی موجودگی میں پاکستان پر فضائی برتری محسوس کررہا تھا اور پاکستان کے خلاف...
by عابد علی | مئی 9, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی شرائط کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے قیمتوں میں کمی لانے کے لیے پانچ سالہ قومی ٹیرف پالیسی متعارف کرانے کی تجویذ دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آئندہ بجٹ میں اوسط وزنی ٹیرف میں تقریباً 1 فیصد کمی لانے...