by عابد علی | مئی 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سوموار 5مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں کیسز کی سماعت کے لئے 4آئینی بینچز تشکیل دے دیئے گئے۔ آئینی بینچز آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کی بحالی کے لئے 4فیصد سپر ٹیکس کے نفاذ ، فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل ، سپریم...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
راولپنڈی (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔ یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس 2025 جاری کر دیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد سی ڈی اے ترمیمی آرڈیننس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترمیمی آرڈیننس 2025 کے بعد اب معاوضہ صرف نقد کی صورت میں نہیں بلکہ زمین یا...
by عابد علی | مئی 3, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاک فوج اور پاکستانی قوم سےخوفزدہ بھارتی فوج اور انٹیلی جنس ایک بار پھر غیر قانونی اور جبراً حراست میں رکھے معصوم پاکستانیوں کو فیک انکاؤنٹر (جعلی مقابلوں) میں استعمال کرنے کا مذموم منصوبہ بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی انٹیلی جنس اور فوج نے...
by عابد علی | مئی 2, 2025 | اسلام آباد, کاروبار
اسلام آباد(ای پی آئی) اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے اسلام آباد میں”مارکیٹ کے رجحانات اور سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا“ کے عنوان سے مارکیٹ آؤٹ لک پروگرام منعقد کیا۔ بینک، تمام سال، اپنے صارفین کے لیے مارکیٹ آؤٹ لک کے عنوان سے ایونٹس منعقد کرتا ہے اور یہ اس سلسلے کا...
by عابد علی | مئی 2, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کی دھاندلی کے خلاف درخواستوں پر سماعت ،آئینی بینچ نے تمام اعتراضات ختم کرتے ہوئے درخواستیں سماعت کے لیے منظور کرلیں ۔ تفصیل کے مطابق...