by عابد علی | جون 19, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی ) سپیکر بلوچستان اسمبلی جان محمد جمالی کے زیر صدارت اجلاس مالی سال 2023-24ء کا 750 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا، بجٹ میں شعبہ تعلیم کو ترجیح دی گئی ہےٍ۔ وزیرخزانہ زمرک خان نے مالی سال 2023.24 کا بجٹ پیش کیا۔بجٹ تقریر کے دوران زمرک خان نے...
by عابد علی | جون 7, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (ای این ایف)نے کارروائی کے دوران ٹرک سے سیکڑوں کلو چرس برآمد کرکے بلوچستان سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ بلوچستان میں اے این ایف کی انسداد منشیات کے لیے 6 مختلف کارروائیوں میں بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرکے 5 ملزمان کو...
by عابد علی | جون 7, 2023 | بلوچستان, پاکستان
خضدار(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور گردونوح میں منگل کی رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی10 کلومیٹر زیر زمین تھی،...
by عابد علی | جون 6, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی)ایئرپورٹ پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق کو قتل کر دیا۔ ایڈووکیٹ عبدالرزاق پر ایئرپورٹ روڈ عالمو چوک کے قریب فائرنگ ہوئی، مقتول پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی گئی، پولیس نے جاں بحق وکیل کی لاش سول ہسپتال منتقل کردی جہاں پوسٹ مارٹم...
by عابد علی | جون 2, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وسیم اکرم پلس،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کپتان عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کے اعلان کے ساتھ سیاست سے بھی دست برداری کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے...
by عابد علی | مئی 19, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
ژوب (ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی کے نزدیک بم دھماکہ 4 افراد زخمی امیر جماعت اسلامی محفوظ رہے. تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی بلوچستان کے علاقہ ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کےلئے پہنچے جہاں پر انھیں قافلے کی صورت میں لے جایا جا رہا تھا کہ ان کی...