by عابد علی | جون 6, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی)ایئرپورٹ پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے سپریم کورٹ کے وکیل عبدالرزاق کو قتل کر دیا۔ ایڈووکیٹ عبدالرزاق پر ایئرپورٹ روڈ عالمو چوک کے قریب فائرنگ ہوئی، مقتول پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی گئی، پولیس نے جاں بحق وکیل کی لاش سول ہسپتال منتقل کردی جہاں پوسٹ مارٹم...
by عابد علی | جون 2, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وسیم اکرم پلس،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پریس کانفرنس میں کپتان عمران خان کا ساتھ چھوڑنے کے اعلان کے ساتھ سیاست سے بھی دست برداری کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے...
by عابد علی | مئی 19, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
ژوب (ای پی آئی ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی گاڑی کے نزدیک بم دھماکہ 4 افراد زخمی امیر جماعت اسلامی محفوظ رہے. تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی بلوچستان کے علاقہ ژوب میں جلسہ عام سے خطاب کےلئے پہنچے جہاں پر انھیں قافلے کی صورت میں لے جایا جا رہا تھا کہ ان کی...
by عابد علی | مارچ 7, 2023 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (ای پی آئی)کوئٹہ میں گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سرکی کلاں میں ایک گھر میں گیس لیک ہونے سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ گیس لیکج دھماکے میں خواتین اور بچوں سمیت 6...
by عابد علی | مارچ 6, 2023 | بلوچستان, پاکستان
ڈیرہ بگٹی(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں گھر میں موجود 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ ملزمان قتل کی واردات انجام دینے کے بعد فرار ہو گئے۔لیویز ذرائع کے مطابق مسلح افراد کی...
by عابد علی | فروری 28, 2023 | بلوچستان, پاکستان
خضدار(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کی رات 10 بجکر 45 منٹ پر ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.5 اور گہرائی 40 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔...