by عابد علی | فروری 16, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی)کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں چیچہ وطنی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق دھماکے میں 4مسافر بھی زخمی ہوئے ہیں۔ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا اکانومی کلاس کی بوگی نمبر 6 میں ہوا، جس کی نوعیت...
by عابد علی | فروری 13, 2023 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ(ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع دکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ دکی پولیس کے مطابق دکی میں پولیس اہلکار نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تھی جس پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کر دی گئی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے بعد گاڑی میں سوار مشتبہ...
by عابد علی | فروری 10, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
بلوچستان (ای پی آئی )بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں پاک فوج کے 2 افسران شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کوہلو میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کیا جارہا تھا ۔ آپریشن کے دوران...
by عابد علی | فروری 5, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی)کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔ پولیس کے مطابق پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی...
by عابد علی | فروری 4, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف کوئٹہ میں بھی مقدمہ درج کر لیاگیا۔ تفصیل کے مطابق شیخ رشید کیخلاف مقدمہ تھانہ بیروٹ میں درج کیاگیا،مقدمہ پیپلزپارٹی رہنما کی مدعیت میں درج کیاگیا ۔ایف آئی آر میں کہاگیا ہے کہ شیخ رشید نے بلاول بھٹو...
by عابد علی | جنوری 31, 2023 | بلوچستان
اسلام آباد(ای پی آئی)اے این ایف نے اہم کارروائی کرتے ہوئے برف پوش پہاڑوں میں چھپی منشیات فیکٹری سے سیکڑوں کلو چرس برآمد کرلی۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق بلوچستان میں قلعہ عبداللہ کے قریب برف پوش پہاڑوں میں چھپی چرس کی فیکٹری پر چھاپا مارا گیا، جہاں سے بھاری...