by عابد علی | Sep 14, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دھماکہ پی ڈی ایم کے ترجمان، رہنما جے یو آئی حافظ حمد اللّٰہ سمیت 6 افراد زخمی ۔ ترجمان پولیس کے مطابق مستونگ میں سڑک کنارے گاڑی کی قریب دھماکا ہوا ہے، پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ جے یو آئی ف کے ترجمان...
by عابد علی | Sep 8, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ ،ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.0 ریکارڈ کی گئی،زیر زمین گہرائی 27 کلومیٹر...
by عابد علی | Sep 7, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی ) کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میںکاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی فائرنگ سے ان کا اپنا گرفتار ساتھی بھی مارا گیا ، دہشت گردوں کے ٹھکانے سے خودکش جیکٹ،5 دستی بم...
by عابد علی | Sep 3, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
بلوچستان (ای پی آئی)بلوچستان کے ضلع نوشکی میں آر سی ڈی پاک ایران شاہراہ پر بس اور گاڑی میں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی تھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کر...
by عابد علی | Sep 3, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
خیبر(ای پی آئی ) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) کی ضلع خیبر میں کارروا ئی میں اہلکاروں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق تھانہ حدود علی مسجد، علاقہ شاہ گئی میں دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 3 دہشتگرد مارے...
by عابد علی | Aug 6, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی گرفتاری پر احتجاج کرنے کے الزام میں سابق میئر اور پی ٹی آئی رہنما رحیم کاکڑ کو 2بیٹوں سمیت گرفتارکرلیاگیا۔ عدالت کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنائے جانے پر سابق میئر کوئٹہ اور پی ٹی آئی رہنما رحیم کاکڑ نے...