بلوچستان، جیلوں میں قیدیوں کوطبی سہولیات کے فقدان کا انکشاف

بلوچستان، جیلوں میں قیدیوں کوطبی سہولیات کے فقدان کا انکشاف

کوئٹہ (ای پی آئی)بلوچستان میں جیلوں میں موجود قیدیوں کیلئے طبی سہولیات کے فقدان کا بڑے پیمانے پر انکشاف ہوا ہے ، رپورٹ  کے مطابق صوبے کی 12 میں سے 10 جیلوں میں ڈاکٹرز تعینات ہی نہیں ،قیدیوں کیلئے ادویات کی مد میں دیے جانے والے فنڈ کو بھی 60 لاکھ سے کم کر کے 30لاکھ...
دہشتگردوں کا ژوب گیریژن پر حملہ ناکام، 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل

دہشتگردوں کا ژوب گیریژن پر حملہ ناکام، 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی(ای پی آئی ) آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے ژوب میں واقع گیریژن پر دہشتگردوں کے حملے کو پاک فوج کے جوانوں نے ناکام بنا دیا ۔ دہشتگردوں کے گروہ کی جانب سے ژوب میں واقع گیریژن پر حملہ کیا گیا اور اندر گھسنے کی کوشش میں ڈیوٹی پر...
کوئٹہ ؛  فائرنگ سےوفاقی وزیر کا محافظ اور لیویز اہلکار جاں بحق

کوئٹہ ؛ فائرنگ سےوفاقی وزیر کا محافظ اور لیویز اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(ای پی آئی )کوئٹہ میں وفاقی وزیر اسرار ترین کے اسٹاف کے زیر استعمال گاڑی پر فائرنگ سے وفاقی وزیر کا محافظ اور ایک لیویز اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پشین سٹاپ کے قریب کار پر فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی...
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کی واپسی کاعمل شروع

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کی واپسی کاعمل شروع

کوئٹہ(ای پی آئی ) حجاج کرام کی وطن واپسی کاعمل شروع ہوگیا۔قومی ائیرلائن کی 2 پروازیں جدہ سے 302 حجاج کو لیکر کوئٹہ ائیرپورٹ پہنچیں، رواں برس حج کے لئے 9 ہزارسے زائد حجاج نے بلوچستان سے حج کی سعادت حاصل کی۔ محکمہ مذہبی امورکے حکام ،جنرل منیجرپی آئی اے بلوچستان نے...
گوادر ،ڈیزل سے بھراٹرک الٹ گیا ،3افراد جھلس کر جاں بحق

گوادر ،ڈیزل سے بھراٹرک الٹ گیا ،3افراد جھلس کر جاں بحق

گوادر(ای پی آئی) گوادر کے علاقہ بسول کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پرڈیزل سے بھرا ٹرک الٹ گیا آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں3افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے ۔ حادثہ کے بعد مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو گئی۔ جبکہ جاں بحق افراد کی لاشوں کو جلے ہوئے ٹرک...
بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےشہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز کی جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 90 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز ژوب سے 89 کلو میٹر مغرب کی...