by عابد علی | اکتوبر 15, 2023 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ(ای پی آئی )سکیورٹی فورسز کا کوئٹہ میں آپریشن کالعدم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک ہو گیا۔ تفصیل کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کا لعدم بلوچ لبریشن آرمی کیخلاف خفیہ آپریشن کیا ، آپریشن میں کالعدم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا سرغنہ ساتھی سمیت...
by عابد علی | اکتوبر 9, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
ژوب (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا اور...
by عابد علی | اکتوبر 5, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ(ای پی آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان کے چار سیکرٹریز کو ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے3 روز میں رپورٹ طلب کر لی ۔ تفصیل کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری بلوچستان کو بھجوا ئے گئے حکم نامہ میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈیولپمنٹ، سیکرٹری...
by عابد علی | اکتوبر 2, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی )۔زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہا کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زیرِزمین چمن فالٹ لائن میں تیزلرزش ریکارڈ کی گئی ، قوی امکان ہے کہ اس علاقے میں اگلے دو روزمیں کوئی زلزلہ آسکتا ہے جس کی شدت ریکٹرسکیل پر 6 یا اس سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔ ایس ایس جی...
by عابد علی | ستمبر 29, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
مستونگ (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل مسجد کے قریب دھماکے میں12 افراد جاں بحق،جبکہ درجنوں افراد زخمی متعدد کی حالت تشویشناک ۔ اسسٹنٹ کمشنر مستونگ کے مطابق دھماکا مدینہ مسجد کے قریب ہوا، جہاں لوگ عیدمیلاد النبیؐ کے جلوس میں...
by عابد علی | ستمبر 28, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
گوادر(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب کو بھائی اور دیگر ساتھیوں سمیت بلوچستان کے علاقے گوادر سے گرفتار کر لیا گیا ۔ ترجمان تحریک انصاف کے مطابق پولیس یونیفارم میں ملبوس ایک شخص اور 7-8 سادہ کپڑوں میں نامعلوم افراد نے آدھی رات کے وقت...