امن امان بحالی، وزیر داخلہ کی کشمور آمد، اہم اجلاس

امن امان بحالی، وزیر داخلہ کی کشمور آمد، اہم اجلاس

کشمور ( ای پی آئی ) وزیر داخلہ سندھ دو روزہ دورے پر کشمور پہنچ رہے ہیں وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار امن امان کے حوالے سے میٹنگ کرینگے. میٹنگ میں ڈی آء جی لاڑکانہ ،ایس ایس پی کشمور سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے منتخب نمائندگان بھی شرکت کرینگے وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن...
میرپورخاص، سفاک شوہرنے حاملہ بیوی،دو بچے جلاکرقتل کرڈالے

میرپورخاص، سفاک شوہرنے حاملہ بیوی،دو بچے جلاکرقتل کرڈالے

میرپورخاص(ای پی‌آئی ) میرپور خاص کی تحصیل سندھڑی میں ماں اور اس کے دو بچے گھر میں آگ سے جلاکر قتل کردیئے گئے، پولیس نے مقتول خاتون کے شوہر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، ملزم نے آگ لگا کر قتل کرنے کا اعتراف کر لیا، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بھی تشدد کی تصدیق...
نوابشاہ ، صدرآصف زرداری کی صحت یابی کیلئے بچھڑے کا صدقہ

نوابشاہ ، صدرآصف زرداری کی صحت یابی کیلئے بچھڑے کا صدقہ

نواب شاہ ( ای پی‌آئی ) صدر مملکت آصف علی زرداری کی صحت یابی کے لئے بچھڑے کا صدقہ دیا گیا صوبائی وزیر جیل خانہ جات حاجی علی حسن زرداری کی ہدایات پر آصف علی زرداری کی مکمل صحت یابی تک روزانہ کی بنیادوں پر جانوروں کے صدقہ کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا. آبائی گاؤں میں ضامن...
کلیئرنس نہ ملنے پر بولان ایکسپریس بلوچستان سے واپس کردی گئی

کلیئرنس نہ ملنے پر بولان ایکسپریس بلوچستان سے واپس کردی گئی

جیکب آباد(ای پی آئی) کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل ٹرین کو کلئیرنس نہ ملنے پر بلوچستان کے نوتال اسٹیشن سے جیکب آباد واپس کردیا گیا ریلوے حکام کے مطابق بولان میل ٹرین میں 30مسافر سوار تھے تمام مسافروں کو آف لوڈ کرکے بائے روڈ روانہ کیا جارہا ہے کہ جعفر ایکسپریس...

فوجی سمیت 3 مغوی تاحال بازیاب نہ ہوسکے ،ورثاء سراپا احتجاج

خیرپور(ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ خیرپور سے اغواء ہونے والے حساس ادارے کے ملازم اور پولیس اہلکار کی بیوی، سمیت 3 افراد تاحال بازیاب نہ ہوسکے داکوؤں کی جانب سے دھمکی آمیز میسجز موصول ،ورثاء کا شدید احتجاج۔ تفصیل کے مطابق سندھ کے علاقے خیر پور سے کچے کے ڈاکوؤں کے...
کشمور: امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ میں ایک خاتون جاں بحق دوسری زخمی

کشمور: امداد کی تقسیم کے دوران بھگدڑ میں ایک خاتون جاں بحق دوسری زخمی

کشمور(حاکم نصیرانی) ہائے رے غربت تو نے زندگی نگل لی۔ عید قریب آتے ہی مخیر حضرات کی جانب سے مساکین کی مدد کرنے میں بھی تیزی آ جاتی ہے۔ گذشتہ روز کشمور کے عیدگاہ محلہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک مخیر شخص عبدالقیوم مزاری کے گھر کے باہر زکواۃ لینے والے ضرورتمندوں کی...