کراچی: قرضوں کے بوجھ نے باپ کو جلاد بنا دیا 2 بچیوں کے گلے کاٹ ڈالے ،گرفتار

کراچی: قرضوں کے بوجھ نے باپ کو جلاد بنا دیا 2 بچیوں کے گلے کاٹ ڈالے ،گرفتار

کراچی (ای پی آئی )کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں باپ نے مالی دباؤں اور قرضوں کے بوجھ کے باعث اپنی دو بیٹیوں کے گلے کاٹ دیے۔ پولیس ذرائع کے مطابق باپ ملزم اکبر ولد عبدالستار کو گرفتار کر کے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم شدید مالی دباؤ...
کراچی :صوبائی وزیر صحت  کی نوشہرو فیروز میں عطائی ڈاکٹرز، لیبارٹریز کیخلاف کارروائی  کی  ہدایت

کراچی :صوبائی وزیر صحت کی نوشہرو فیروز میں عطائی ڈاکٹرز، لیبارٹریز کیخلاف کارروائی کی ہدایت

نواب شاہ (ای پی آئی )صوبائی وزیر صحت و بہبود آبادی ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کی زیر صدارت صحت کے مسائل کے متعلق ضلع انتظامیہ اور محکمہ صحت نوشہرو فیروز کے افسران کا ایک اجلاس ڈی سی آفیس نواب شاہ کے دربار ہال میں منعقد ہوا اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت...
نوشہرو فیروز ، خونی جھگڑے میں 10 افراد زخمی

نوشہرو فیروز ، خونی جھگڑے میں 10 افراد زخمی

نوشہروفیروز(ای پی آئی)صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز کے قریب پڈعیدن کے گاوں جمن شاہ میں کپاس کی فصل خراب کرنے پر مجیدانا اور راجپر برادری میں جھگڑے کے دوران کلہاڑیوں۔ ڈنڈوں اور اینٹوں کا آزادانہ استعمال ہوا جس کے نتیجہ میں 10 سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے...
پڈعیدن، شوہر کے ہاتھوں تین بچوں کی ماں قتل

پڈعیدن، شوہر کے ہاتھوں تین بچوں کی ماں قتل

پڈعیدن ( ای پی آئی ) پڈعیدن کے قریب پکاچانگ تھانے کی حدود گائوں نورل چانگ میں شوہر کے ہاتھوں تین بچوں کی ماں مبینہ قتل مبینہ قتل ہونے والی خاتون کی نعش مقامی پولیس رورل ہیلتھ سینٹر پکاچانگ منتقل کر دی گئی. مقتولہ کی نعش کا پوسٹ مارٹم کروا دیا ہے رپورٹ آنے کے بعد حقیقت...
کراچی: غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف سرچ آپریشن، 15 گرفتار

کراچی: غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف سرچ آپریشن، 15 گرفتار

کراچی (ای پی آئی )کراچی پولیس کا سہراب گوٹھ کے مختلف علاقوں میں کومبنگ اورسرچ آپریشن غیر قانونی طور پر مقیم 15افغانی باشندوں کو حراست میں لے لیا۔ ترجمان ایسٹ پولیس کے مطابق سہراب گوٹھ کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا گیا، جس کا مقصد جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں...
سندھ ہائیکورٹ: پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر کو لائسنس جاری نہ کرنے پر نوٹس جاری

سندھ ہائیکورٹ: پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر کو لائسنس جاری نہ کرنے پر نوٹس جاری

کراچی(ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر سارہ گل کی پی ایم ڈی سی رجسٹریشن اور لائسنس جاری نہ کرنے پر پی ایم ڈی سی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے پی ایم ڈی سی ودیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیل کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان...