سندھ ہائیکورٹ ، عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

سندھ ہائیکورٹ ، عبدالرحمان بھولا اور زبیر چریا کی سزائے موت کیخلاف اپیل مسترد

کراچی (ای پی آئی ) سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے ملزمان عبدالرحمان بھولا اور زبیر چڑیا کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کر دی گئیں ۔ سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مجرموں کو سزا دینے کے خلاف اپیلوں پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے سزائے...
اسٹیٹ بینک نے حکومت پاکستان پر قرض کی تفصیلات جاری کردیں

اسٹیٹ بینک نے حکومت پاکستان پر قرض کی تفصیلات جاری کردیں

کراچی (ای پی آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپنی اعلامیے میں بتایا ہے کہ ِ پاکستان کے قرض بارے تفصیلات جاری کر دیں ۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب روپے بڑھا ہے۔ اعلامیے میں اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ جولائی...
کشمور ،مغویوں کی بازیابی کی یقین دہانی پر 4 روز سے جاری دھرنا ختم

کشمور ،مغویوں کی بازیابی کی یقین دہانی پر 4 روز سے جاری دھرنا ختم

کشمور(ای پی آئی ) کشمور میں ڈاکوؤں کی جانب سے 11 افراد کو اغواء کرنے کے بعد ہندو پنچائت اور سابق وفاقی وزیر احسان مزاری کی جانب سے جاری احتجاجی دھرنا ختم کر دیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرین کے ساتھ پولیس نے کامیاب مذاکرات کرتے ہوئے تمام مغویوں کی بازیابی کی یقین دہانی...
یوم دفاع کی مزارقائد پر پروقار تقریب ،پاک فضائیہ کے گارڈزنے فرائض سنبھال لئے ۔

یوم دفاع کی مزارقائد پر پروقار تقریب ،پاک فضائیہ کے گارڈزنے فرائض سنبھال لئے ۔

کراچی(ای پی آئی )یوم دفاع کے موقع پر کراچی میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی ۔ گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی پی اے ایف اصغرخان اکیڈمی کے ائیرآفیسرکمانڈنگ ائیروائس مارشل غضنفر لطیف تھے، پاک فضائیہ کے...
الیکشن کمیشن نے سندھ پولیس میں تقرر اور تبادلوں کی منظوری دیدی

الیکشن کمیشن نے سندھ پولیس میں تقرر اور تبادلوں کی منظوری دیدی

کراچی (ای پی آئی )الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اجلاس میں سندھ پولیس افسران کے تقرر اور تبادلوں کی منظوری دیدی ہے ۔ ایک ایڈیشنل آئی جی، 8 ڈی آئی جیز، 31 ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تبادلے اور تقرر کی منظوری دی گئی ہے ۔ اجلاس میں خادم حسین ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ...
کشمور ،پولیس کا ڈاکووں کے خلاف آپریشن  3مغوی بازیاب کرالئے

کشمور ،پولیس کا ڈاکووں کے خلاف آپریشن 3مغوی بازیاب کرالئے

کشمور(ای پی آئی )سندھ کے ضلع کشمور میں ڈاکوؤں کی جانب سے 11 افراد کو اغواء کے خلاف احتجاجی دھرنا جاری ہے جبکہ پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے 3 مغوی بازیاب کرا لئے ۔ پولیس کے مطابق بازیاب ہونے والوں میں مکھی جگدیش کمار، اس کا پوتا جئے دیپ اور ڈاکٹر منیر...