by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرتضی وہاب تو صرف ایک چہرہ ہے پیچھے کام کرنے والے وڈیرے ہیں، انھوں نے کہا کہ اس وقت ایک صوبے میں دو نظام چل رہے ہیں، ہمارے نمائندوں کے پاس اختیارات نہیں لیکن کام کی...
by عابد علی | جولائی 10, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کندھ کوٹ (ای پی آئی) کندن کوٹ پولیس نے ڈیڑھ ماہ قبل اغواء کی گئی 3 لڑکیوں کو کامیاب کارروائی کے بعد بازیاب کروا لیا ۔ کندھ کوٹ کے علاقے گڑھی تیغو میں پولیس اہلکاروں نے دوران آپریشن 3 لڑکیوں کو بازیاب کروالیا ۔ ایس ایس پی عرفان سموں کے مطابق لڑکیاں ڈانسر ہیں، جنہیں...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی جگہ سندھ اسمبلی میں نیا اپوزیشن لیڈر لانے کیلئے پارلیمانی جماعتوں نے مشاورت مکمل کر لی ہے، اس حوالے سے ایم کیو ایم نے اپوزیشن لیڈر کیلئے علی خورشیدی اور رعنا انصار کا نام...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی)سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تحریک انصاف نے رکن سندھ اسمبلی محمد عباس جعفری کی بنیادی رکنیت معطل کردی گئی ہے ۔ پی ٹی آئی نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیا کے مختلف فورمز پر آپ کی پریس کانفرنس کی گردش اور بڑے پیمانے پر...
by عابد علی | جولائی 9, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی (ای پی آئی) ایف آئی اے نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی وزٹ ویزے پر کینیڈا جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔ جعلی ویزا لگانے والے 2 ایجنٹ بھی پکڑے گئے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے عملے نے جعلی وزٹ ویزے پر...
by عابد علی | جولائی 8, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی ) 2 لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سندھ ہائی کورٹ نے سیکریٹری محکمہ داخلہ، آئی جی، ڈی آئی جی ملیر، ایس ایس پی ملیر، ایس ایچ او سہراب گوٹھ اور قائد آباد کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ جسٹس آغا فیصل اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل دو رکنی...