by عابد علی | مئی 22, 2023 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) پی ٹی آئی رہنما اورسابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا . تفصیلات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری پر احتجاج کے دوران ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں گرفتار سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد انسداد...
by عابد علی | مئی 20, 2023 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے اہم مرحلے میئر کراچی کے انتخاب کےلئے ہونے والے الیکشن میں تیسری پوزیشن پر رہنے والی پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے امیدوار حافظ نعیم الرحمن کوسپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالے ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے...
by عابد علی | مئی 17, 2023 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کراچی(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلائو گھیراؤ اور احتجاج کرنے والے کارکنوں کے گرفتاریوں کے ساتھ ساتھ کارکنوں کو اکسانے کے الزام میں پی ٹی آئی کے اہم رہنمائوں کو بھی گرفتار کیا گیا اس سلسلہ تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کو...
by عابد علی | مئی 15, 2023 | تازہ ترین, سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی)احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف نیب ریفرنس واپس نیب کو بھیجنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاہے ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ریفرنس واپس نیب کو منتقلی کی درخواست پر فیصلہ 30 مئی کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت میں...
by عابد علی | اپریل 7, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی)سندھ کے ضلع کشمور میں پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کے قتل کے بعد ملزمان علاقے سے فرار ہو گئے، ملزمان کے ٹھکانوں کو آگ لگا دی گئی۔ ایس ایس پی کشمور عرفان سموں کا کہنا ہے کہ ملزمان کے ٹھکانوں کوآگ لگا دی گئی ہے۔دوسری جانب کشمور میں قبائلی جہالت کی بھیٹ چڑھنے...
by عابد علی | اپریل 3, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کشمور(ای پی آئی)کندھ کوٹ کشمور کے علاقے درانی مہر کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کیلئے کئے گئے پولیس آپریشن کے دوران پولیس کی بکتر بند گاڑی پر ڈاکوں کی فائرنگ سے ایس ایچ او سب انسپکٹر عبدالطیف میرانی شہید جبکہ ڈی ایس پی قلندر بخش سومرو سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے۔ کندھ کوٹ...