پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی نیلم حیات کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی نیلم حیات کا سیاست چھوڑنے کا اعلان

لاہور (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبران اسمبلی کی جانب سے 9 مئی واقعات کی مذمت کے ساتھ پارٹی چھوڑنے کاسلسلہ جاری ہے، اب سابق رکن اسمبلی نیلم حیات نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے بیان دیا ہے کہ...
9 مئی واقعات ، پنجاب سے 63 خواتین کو گرفتار کیا گیا ،رپورٹ

9 مئی واقعات ، پنجاب سے 63 خواتین کو گرفتار کیا گیا ،رپورٹ

لاہور(ای پی آئی ) نو مئی کے واقعات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ہونے کے الزام میں پنجاب سے گرفتار خواتین کی تعداد کے حوالے سے رپورٹ تیار کرلی گئی۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت 8 مختلف شہروں سے 63 خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس نے رپورٹ وزیراعلیٰ...
کپتان کو نامعلوم ایف آئی آر میں نامزد کرکے گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے، وکیل پی ٹی آئی

کپتان کو نامعلوم ایف آئی آر میں نامزد کرکے گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے، وکیل پی ٹی آئی

لاہور(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکیل نعیم حید رپنجوتھہ نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ لگتا ہے تحریک انصاف کے چیئرمین کو نامعلوم ایف آئی آر میں نامزد کرکے گرفتار کرنے کا منصوبہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی...
پرویز الٰہی رہائی معاملہ ، اینٹی کرپشن کورٹ نے ڈی آئی جی جیل خانہ کو طلب کرلیا

پرویز الٰہی رہائی معاملہ ، اینٹی کرپشن کورٹ نے ڈی آئی جی جیل خانہ کو طلب کرلیا

لاہور(ای پی آئی )اینٹی کرپشن کورٹ کی جانب سے پرویز الٰہی کی رہائی کی روبکار جاری کرنے باوجود اس پر عمل نہ کرنے اور اعتراض عائد کرنے پر عدالت کی جانب سے شوکازنوٹس جاری کرتے ہوئے ڈی آئی جی جیل خانہ کو طلب کرلیا گیا ۔ اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک...
پنجاب کے کیسز یکجا کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب

پنجاب کے کیسز یکجا کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب

لاہور(ای پی آئی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے کیسز یکجا کرنے اور کارروائی روکنے کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر مزید دلائل طلب کرتے ہوئے عدالت نے سماعت 21جولائی تک ملتوی کر دی ، دوران سماعت وکیل پنجاب حکومت نے کہاکہ پنجاب...
انصاف لائرزفورم پنجاب کے نائب صدر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

انصاف لائرزفورم پنجاب کے نائب صدر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور(ای پی آئی)نو مئی واقعات کے بعد تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے تحریک انصاف کے عہداران اور سابق ممبران اسمبلی کی جانب سے دوسری پارٹیوں میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے ، انصاف لائرزفورم پنجاب کے نائب صدرعبدالمناف خان نے بھی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا...