by عابد علی | جون 2, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
سیالکوٹ(ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 52 سمبڑیال کے ضمنی الیکشن میںمسلم لیگ(ن)کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی پر ریٹرننگ افسر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسلم لیگ ن کی امیدوارحنا ارشد وڑائچ نے 78 ہزار 702 ووٹ لے کر کامیابی حاصل...
by عابد علی | مئی 30, 2025 | ٹاپ سٹوریز, پنجاب
کوٹ لکھپت لاہور(ا ی پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کوٹ لکھپت جیل میں پابند سلاسل خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کے نام کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے چیف جسٹس کے سامنے سوالات اٹھاتے ہوئے تکلیف دہ حقائق کی نشاندہی کی ہے۔ یاد رہے...
by عابد علی | مئی 30, 2025 | صحت, غذ١, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی)پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کی تقریبات 2025 کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد شہد کی مکھیوں کی پولنیشن میں اہمیت اور شہد کے ساتھ ساتھ دیگر مصنوعات جیسے رائل جیلی، ویکس وغیرہ کی...
by عابد علی | مئی 29, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
رحیم یار خان (ای پی آئی ) پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،فائرنگ کے بعد ڈاکو اغواء کئے گئے شہریوں کو چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ،2 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا ۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈی پی او رحیم یار خان عرفان علی سموں کی...
by عابد علی | مئی 29, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے نواز شریف کی تصاویر کے ساتھ سرکاری اشتہارات جاری کرنے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ۔عدالت کا جواب جمع نہ کروانے پر چیف سیکرٹری سمیت دیگر فریقین پر اظہار برہمی ۔ تفصیل کے مطابق لاہور...
by عابد علی | مئی 29, 2025 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی 9 مئی 2023 میںگرفتاری کے موقع پر کارکنان کی جانب سے لاہور میں کئے گئے پر تشدد واقعات میں سرکاری املاک کو پہنچنے والے نقصان کے حوالے سے اہم دستاویزات سامنے آگئیں ہیں۔ سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق 9...