شہدا کا تقدس اور احترام ہماری اہم ذمے داری ہے،آرمی چیف

شہدا کا تقدس اور احترام ہماری اہم ذمے داری ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(ای پی آئی )یوم دفاع پاکستان کے موقع پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افواج پاکستان نے عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔ انھوں نے کہا کہ یومِ دفاع و شہدا ہماری قومی و عسکری تاریخ کا...
لاہورہائیکورٹ ، پرویز الٰہی کو حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہورہائیکورٹ ، پرویز الٰہی کو حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور (ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کی بازیابی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ، عدالت نے پرویز الٰہی کی حبس بے جا میں رکھنے کی درخواست غیرموثر ہونے پر نمٹا دی۔ افسران کے خلاف توہین عدالت کی...
آج کے دن قوم شہدا ء کو خصوصی سلام عقیدت پیش کرتی ہے،شہباز شریف

آج کے دن قوم شہدا ء کو خصوصی سلام عقیدت پیش کرتی ہے،شہباز شریف

لاہور( ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے یوم دفاع کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ جنگ ستمبر عوام اور فوج کے دفاع وطن کے لئے ایک جان ہوکر لڑنے کی سنہری تاریخ کا یادگار دن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی دن ہے جب پاکستان کے شیر...
ڈینگی انشا اللہ کنٹرول میں رہے گا،محسن نقوی

ڈینگی انشا اللہ کنٹرول میں رہے گا،محسن نقوی

لاہور(ای پی آئی ) جب ہمیں ذمہ داری ملی تو شعبہ صحت کے حالات خراب تھے جن کوبہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اس میں کچھ نہ کچھ بہتری کر کے جائیں، جب کسی غریب کا صحیح طریقے سے علاج ہو تو بہت تسکین ملتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے تقریب سے خطاب...
لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم، چیف کمشنر طلب

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کو کل عدالت پیش کرنے کا حکم، چیف کمشنر طلب

لاہور (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ کی جانب سے بازیابی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد اور پولیس کو کل پرویز الٰہی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق...
پنجاب بھر میں ڈینگی کے مزید 53  کیسز رپورٹ

پنجاب بھر میں ڈینگی کے مزید 53 کیسز رپورٹ

لاہور(ای پی آئی) پنجاب بھر میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ جاری ہے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 53نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے ۔ سیکرٹری صحت کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کے 1511کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔لاہور میں گزشتہ روز...