by عابد علی | ستمبر 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی) نگران حکومت پی ڈی ایم کے فیصلوں کا بوجھ اٹھانے کیلئے تیار نہیں۔ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اورسربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نےٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کیا ۔ انھوں نے کہا کہ 16 مہینے میں 13 پارٹیوں کا حکومت میں سے کوئی بھی...
by عابد علی | ستمبر 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور(ای پی آئی ) 9 مئی کوجلاؤ گھیراؤ کرنے اور شیرپاؤ پل پر انتشار انگیز تقاریر کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو پولیس نے انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیش کردیا، عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق...
by عابد علی | ستمبر 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے ۔ پولیس کی جانب سے واقعات میں ملوث اشتہاری قرار دیئے جانے والے 22 پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس میں...
by عابد علی | ستمبر 9, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) مہنگائی سے تنگ وکلاء برادری بھی میدان میں آگئی پنجاب بار کونسل کی کال پر صوبے بھر کی ماتحت عدالتوں میں جزوی ہڑتال جاری ۔ کیسز کی سماعت ملتوی ہونے لگی ہے۔ تفصیل کے مطابق پنجاب بارکونسل نے مہنگائی کےخلا ف عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ہڑتال کی کال دی...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عالمی یوم خواندگی کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ تعلیمی میدان میں پیچھے رہنے والی قوم کبھی ترقی نہیں کر سکتی ، خواندگی حاصل کئے بغیر ہم روشن مستقبل کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے۔ انھوں نےکہا کہ دین اسلام...
by عابد علی | ستمبر 8, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
فیصل آباد (ای پی آئی ) 9 مئی واقعات کے دوران سابق وفاقی وزیر داخلہ کے گھر پر حملہ کے مقدمہ میں ملوث 16 ملزمان کی ضمانت میں توسیع کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق گز شتہ روز انسداد دہشت گردی کی عدا لت میں تھانہ سمن آباد میں درج مقدمہ کی سماعت ہو ئی جس میں انسداد دہشت گردی...