ٹانک، تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

ٹانک، تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

ٹانک (ای پی آئی)خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے، 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ادھر بنوں میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے تین...
ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویزپر پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم میں اختلافات سامنے آگئے

ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویزپر پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم میں اختلافات سامنے آگئے

اسلام آباد(ای پی آئی) ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویزپر پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم میں اختلافات سامنے آگئے ہیں،پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کو مسترد کرتے ہوئے لاہور اور کراچی کے حلقوں میں اپنے نمائندوں کے کاغذات نامزدگی...
وزیراعظم کا شام کے ہم منصب سے رابطہ، جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس

وزیراعظم کا شام کے ہم منصب سے رابطہ، جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس

اسلام آباد(ای پی آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے شام کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور زلزلے سے شدید جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شام کے ہم منصب حسین ارنوس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، انہوں نے شام میں زلزلے سے شدید جانی و مالی نقصان پر...
زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی 10 رکنی ٹیم شام روانہ

زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی 10 رکنی ٹیم شام روانہ

اسلام آباد(ای پی آئی)ترجمان وزارت صحت نے کہاہے کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی 10 رکنی ٹیم شام کیلئے روانہ ہوگئی ہے، زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے ڈاکٹرز کی ٹیم ادویات لے شام روانہ ہو ئی۔ اس حوالے سے وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جانی و...
اگر آئین کو روند دیا گیا تو ریاست شدید خطرات کا شکار ہو جائیگی: فواد چودھری

اگر آئین کو روند دیا گیا تو ریاست شدید خطرات کا شکار ہو جائیگی: فواد چودھری

لاہور(ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر آئین کو روند دیا گیا تو ریاست شدید خطرات کا شکار ہو جائیگی، بہت ہوگیا! آئین کی بالادستی کیلئے ہماری تحریک بالکل تیار ہے، جیل بھرو سے اس تحریک کا آغاز ہو گا اور آئین...
پنجاب میں انتخابات کرانے کے عدالتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس کل پیر کو ہو گا

پنجاب میں انتخابات کرانے کے عدالتی فیصلے پر الیکشن کمیشن کا اجلاس کل پیر کو ہو گا

اسلام آباد(ای پی آئی)چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجا نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے حوالے سے بات چیت کے لیے اجلاس کل پیر کو طلب کرلیاہے، یہ اجلاس لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے صوبے میں 90 روز کے اندر انتخاب کرانے کی ہدایت کے ایک روز بعد طلب کیا گیا...