عمران خان نے سبق سیکھا نہ باز آئے ، سعد رفیق

عمران خان نے سبق سیکھا نہ باز آئے ، سعد رفیق

اسلام آباد(ای پی آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے حوالے سے کہا ہے کہ سوچ اور رویہ بدلنے تک ان کو راستہ نہیں مل سکتا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا...
اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد:سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد(ای پی آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے، دوران سماعت مدعی مقدمہ کے وکیل نے استدعا کی کہ عمران خان...
گورنر اسمبلی تحلیل کرے تو الیکشن کی تاریخ دینا اس کی آئینی ذمے داری ہے، گورنر پنجاب

گورنر اسمبلی تحلیل کرے تو الیکشن کی تاریخ دینا اس کی آئینی ذمے داری ہے، گورنر پنجاب

لاہور(ای پی آئی)گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے کے خلاف درخواست پر اپناجواب جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ وزیرِ اعلی کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل نہیں کی تو الیکشن کی تاریخ دینا گورنر کی ذمے داری نہیں۔ لاہور ہائی...
الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے بغض میں خود کو بے وقعت کر لیا: مسرت چیمہ

الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے بغض میں خود کو بے وقعت کر لیا: مسرت چیمہ

اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایک جماعت کے بغض میں جانبدارانہ اقدامات سے خود کو بے وقعت کر لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں رہنما پی ٹی آئی مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ...
پشاور سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور سے کراچی جانیوالی علامہ اقبال ایکسپریس کو حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

حیدر آباد(ای پی آئی)پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کوٹری میں بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق پشاور سے کراچی جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کی بوگیاں کوٹری سٹیشن کے قریب الگ ہوگئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے...
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کر دیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کر دیا

اسلام آباد (ای پی آئی ) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بینکنگ کورٹ کا 31 جنوری کا آرڈر چیلنج کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے کورٹ حاضری کی اجازت نہ دینے کا بینکنگ کورٹ کا حکم چیلنج کیا، ان کی جانب سے...