سیکیورٹی فورسز کی کارروائی پاکستان میں دراندازی  کی کوشش میں مزید 17 خواج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی پاکستان میں دراندازی کی کوشش میں مزید 17 خواج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی

راولپنڈی (ای پی آئی ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شمالی وزیرستان ضلع (این ڈبلیو ڈی) میں 25 تا 27 اپریل کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے نتیجے میں 54 خوارج ہلاک کیے گئے۔ آئی ایس پی آر نے کہا کہ ان...
لاہور : گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج، مظاہرین وزیر اعلیٰ آفس کے باہر پہنچ گئے

لاہور : گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج، مظاہرین وزیر اعلیٰ آفس کے باہر پہنچ گئے

لاہور (ای پی آئی )سرکاری اسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے فیصلے کے خلاف سرکاری ہسپتالوں میں طبی عملے کی ہڑتال جاری، گرینڈ ہیلتھ الائنس کالاہور میں احتجاج ۔مظاہرین رکاوٹیں عبور کرکے سی ایم آفس پہنچ گئے۔ پولیس کی بھاری نفری تعینات ۔ ذرائع کے مطابق ممکنہ نجکاری کے فیصلے پر...
بلوچستان ہائیکورٹ :ماہرنگ بلوچ کو  92 سے زائد کارکنوں سمیت رہا کرنے کا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ :ماہرنگ بلوچ کو 92 سے زائد کارکنوں سمیت رہا کرنے کا حکم

کوئٹہ (ای پی آئی )بلوچستان ہائیکورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتار بلوچ یکجہتی کمیٹی رکن ماہرنگ بلوچ، سمیت 92 سے زائد بلوچ کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ عدالت کا تمام افراد کو کل پیش کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس...
جیونیوزکی ہیڈ لائنز میں شامل 7 اہم‌خبریں

جیونیوزکی ہیڈ لائنز میں شامل 7 اہم‌خبریں

1 وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کہا ہےکہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 60 سالوں میں کم ترین سطح پر ہے اور زرمبادلہ ذخائر دگنے ہوگئے۔قرضوں میں کمی کے لیے مالیاتی ذرائع میں اضافہ اور ٹیکس اصلاحات کی جائیں گی جب کہ نجکاری سے ہر سال جی ڈی پی کا 2 فیصد بچنے کی توقع ہے۔ہارورڈ...
سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 9 اہم خبریں

سماء نیوز ہیڈ لائنز میں شامل 9 اہم خبریں

1 بھارت پہلگام واقعہ کو پاکستان سے جوڑنے میں ناکام,نیویارک ٹائمز نے بھارت کے فالس فلیگ آپریشن کو بے نقاب کر دیا۔نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت پہلگام میں پاکستان کے ملوث ہونے کا ثبوت فراہم نہ کرسکا، نئی دلی میں سو ممالک کے سفارتکاروں کو بھارتی حکام کی بریفنگ دی...
ایکسپریس نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل 9 اہم خبریں

ایکسپریس نیوز کی ہیڈ لائنز میں شامل 9 اہم خبریں

1 بھارت، پاکستان کیخلاف فوجی کارروائی کا جواز تیار کر رہا ہے، نیویارک ٹائمز کی رپورٹ میں انکشاف,بھارت کے جنگی جنون پر نیو یارک ٹائمز کی اہم رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اندرونی خلفشار سے عالمی توجہ ہٹانے کے لیے بھارت کی جانب سے پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں...