لاپتہ افراد  بازیابی کیس:  پاسپورٹ کیلیے نادرا کو خط کیوں لکھا؟ عدالت کا تفتیشی افسر  پر اظہار برہمی

لاپتہ افراد بازیابی کیس: پاسپورٹ کیلیے نادرا کو خط کیوں لکھا؟ عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی

کراچی (ای پی آئی )سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق درخاستوں پر سماعت ، پولیس نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق پیش رفت رپورٹعدالت میں جمع کرا دی۔ سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس ظفر احمد راجپوت نے کسی کی سماعت کی، دورانِ سماعت پولیس نے کہا کہ میرپور بٹھورو سے لاپتہ شہری...
اسموگ تدارک کیس : بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے رکشہ فروخت  کرنے پر ہابندی عائد

اسموگ تدارک کیس : بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے رکشہ فروخت کرنے پر ہابندی عائد

لاہور(ای پی آئی )لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ تدارک کیس کی سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی جانب سے جاری کردہ فیصلے میں رکشہ مینوفیکچررز اور ڈیلرز پر سخت شرائط عائد کرتے ہوئے ان پر لازم قرار دیا گیا ہے کہ وہ بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے کوئی رکشہ...
دراندازی کی کوشش :پاکستانی فضائیہ کی بروقت کارروائی ، بھارتی طیارے دم دبا کر بھاگ نکلے

دراندازی کی کوشش :پاکستانی فضائیہ کی بروقت کارروائی ، بھارتی طیارے دم دبا کر بھاگ نکلے

اسلام آباد (ای پی آئی )سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 29اور30 اپریل کی درمیانی شب بھارتی فضائیہ کے رافیل جنگی طیاروں نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی فضائی حدود میں پٹرولنگ کی، تاہم وہ اپنی جغرافیائی حدود کے اندر ہی رہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ پیش رفت بھارتی فضائیہ کی جانب سے...
غیرقانونی بھرتیوں کاکیس: پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور،سماعت ملتوی

غیرقانونی بھرتیوں کاکیس: پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور،سماعت ملتوی

لاہور(ای پی آئی )اینٹی کرپشن عدالت لاہور میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت ، عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ دوران سماعت سابق...
اسموگ تدارک کیس : بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ کے رکشہ فروخت  کرنے پر ہابندی عائد

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور(ای پی آئی ) لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے درخواست پر سماعت،عدالت نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے شہری منیر احمد کی...
اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا، شرح سود میں کمی کا امکان

اسٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا، شرح سود میں کمی کا امکان

کراچی(ای پی آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، جس میں شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق بینک دولت پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس بروز پیر 5 مئی 2025ء کو منعقد ہوگا، جس میں...