دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں‌

دنیا نیوز کی 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں‌

1 منسک: وزیراعظم کا ہیوی مشینری اور گاڑیاں تیار کرنیوالی فیکٹری بیلاز کا دورہ ,بیلا روس کے وزیراعظم الیگزینڈر تورچن نے فیکٹری آمد پر وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے الیکٹرک بس میں سفر کیا اور فیکٹری کے مختلف حصے دیکھے، انہیں...
ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

ایکسپریس نیوز 12 بجے کی ہیڈ لائنز میں شامل اہم خبریں

1 ڈی آئی خان کے علاقے تھانہ پروآ کی حدود عادل سپرا میں غیرت کے نام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچیں اور شواہد اکٹھے کرکے لاشوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل...
بانی پی ٹی آئی کی سیشن عدالت طلبی ،اڈیالہ جیل حکام نے خصوصی سیکورٹی مانگ لی

بانی پی ٹی آئی کی سیشن عدالت طلبی ،اڈیالہ جیل حکام نے خصوصی سیکورٹی مانگ لی

اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف اقدام قتل، جعلی رسیدوں و دیگر مقدمات میں دائر ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 15 اپریل کو حاضری یقینی بنانے کے احکامات عملدرآمد...
9 مئی مقدمات ،پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج  3 مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

9 مئی مقدمات ،پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درج 3 مقدمات میں فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر

راولپنڈی(ای پی آئی )انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ،عدالت نے 3 مقدمات میںملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لئے 19 اپریل کی تاریخ مقرر کر دی ،آئندہ سماعت پر دیگر 10 مقدمات کے چالان عدالت میں پیش کرنے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق انسداد دہشت گردی...
اسلام آباد :لاپتہ 2 بھائیوں کے اغواء کامقدمہ درج نہ کا معاملہ ،پولیس کو حکام کو مہلت مل گئی

اسلام آباد :لاپتہ 2 بھائیوں کے اغواء کامقدمہ درج نہ کا معاملہ ،پولیس کو حکام کو مہلت مل گئی

اسلام آباد (ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں 25 روز سے لاپتہ بھائیوں کے غواء کا مقدمہ درج نہ ہونے پر 22 اے کے تحت دی گئی درخواست پر سماعت ،پولیس کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش نہ کرائی جا سکی ،سماعت 18 اپریک تک ملتوی ، تفصیل کے مطابق اسلام آباد کی...
خیرپور،صحافی کے 5 قاتل گرفتار

خیرپور،صحافی کے 5 قاتل گرفتار

خیرپور (ای پی آئی ) خیرپور پولیس کی اہم اور کامیاب کارروائی ، صحافی اللہ ڈنو عرف اے ڈی شر کے اندھے قتل کا معمہ 24 گھنٹوں میں حل، 05 مرکزی ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار مقدمہ درج کرلیا گیا. ڈی آئی جی سکر کیپٹن (ر) فیصل عبداللہ چاچڑ کے احکامات پر ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر...