by عابد علی | ستمبر 26, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )جوڈیشل ورک سے روکنے کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے اپنا وکیل مقرر کر لیا۔ذرائع کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ایڈووکیٹ منیر اے ملک کو وکیل مقرر کیا ہے۔ جسٹس طارق جہانگیری نے سپریم کورٹ میں ذاتی حیثیت سے...
by عابد علی | ستمبر 26, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )سپریم کورٹ آف پاکستان میں سرکاری تحویل سے 16 ہزار شراب کی بوتلوں کی واپسی سے متعلق د ائر درخواست پر سماعت ،عدالت نے پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس شکیل احمد کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔...
by عابد علی | ستمبر 26, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ ججز سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ججز کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے گن مین بھی واپس لے لیے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد ناصر جاوید نے سیکیورٹی واپس لینے کا نوٹس لے لیا۔ ڈی آئی جی سیکیورٹی کو شوکاز کر دیا۔ ڈسٹرکٹ ججز...
by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
اسلام آباد(محمداکرم عابد)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ سینیٹر ایمل ولی خان نے آٹے گندم کی بین الصوبائی ترسیل پر پابندی اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے پنجاب کی گیس بجلی بندکرنے کی دھمکی دی ہے.. انہوں نے کہا کہ اپنے صوبے کے لئے1 نوازشریف کیا 100نوازشریف ناراض کرنے کو ہوں...
by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد کے پٹوار سرکل میں نجی افراد کے کام کرنے کیخلاف کیس کی سماعت ، عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو 7روز میں متعلقہ آسامیاں پر کرنے کی ہدایت کردی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے کہاکہ پٹوار خانوں میں منشی بٹھا کر غیرقانونی کام...
by عابد علی | ستمبر 25, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس پر فرد جرم عائد کر دی۔اگلی سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کر لیا تفصیل کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے سردار تنویر الیاس...