دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

دنیا نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 7 اہم خبریں

1 فائنل معرکہ: ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 5رنز پر گر گئی .سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 243رنز کا ہدف دے دیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل کا معرکہ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، قومی ٹیم کی قیادت محمد رضوان کررہے ہیں...
پیکا مخالف قرارداد پر سینیٹ سے حکومتی فرار،کورم توڑدیا، انوکھا واقعہ

پیکا مخالف قرارداد پر سینیٹ سے حکومتی فرار،کورم توڑدیا، انوکھا واقعہ

اسلام آباد(محمداکرم عابد) اظہار رائے کی آزادی سے متعلق متنازع قانون پیکا مخالف قرارداد سینیٹ میں پیش ہونے کی بھنک ملنے پر حکومت نے ایوان بالا کا کورم توڑ کراجلاس ملتوی کروادیا اس انوکھے پارلیمانی واقعہ پر سیاسی جمہوری پارلیمانی حلقوں میں حیرانگی کا اظہار کیا جارہا ہے...
بھکر :تھل یونیورسٹی میں،تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی،، عنوان پر سیمینار کا انعقاد ،انڈیا سے آئے ماہرین تعلیم کی شرکت

بھکر :تھل یونیورسٹی میں،تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی،، عنوان پر سیمینار کا انعقاد ،انڈیا سے آئے ماہرین تعلیم کی شرکت

بھکر(ای پی آئی ) ڈیپارٹمنٹ آف انگلش اور آرٹس اینڈ کلچرل سوسائٹی تھل یونیورسٹی بھکر کے زیر اہتمام یونیورسٹی ایڈٹوریم میں ،،تہذیبوں کے درمیان ہم آہنگی،، کے عنوان پر وائس چانسلر تھل یونیورسٹی بھکر ڈاکٹر سعید احمد بزدار کی زیر سرپرستی سیمنار منعقد ہوا جس میں انڈیا سے...
دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

دنیا نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 5 اہم خبریں

1 سینیٹ نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام سمیت 3 اہم بلز منظور کر لئے۔سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے تینوں بلز پیش کئے، تینوں بلز متفقہ طور پر منظور کر لئے گئے جبکہ کسی رکن نے مخالفت نہیں کی۔ بل پیش کرنے سے قبل وفاقی...
جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

جیو نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 4 اہم خبریں

1 سہ ملکی سیریزکا فائنل: 46 رنز پر پاکستان کی دوسری وکٹ گرگئی۔فائنل آج کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے، اور 46 رنز پر پاکستان کی دو وکٹیں گرگئی ہیں، فخر زمان دس اور سعود شکیل 8 رنز بناکر پویلین لوٹے۔ محمد رضوان نے ٹاس کے موقع...
سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

سماء نیوز:3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 6 اہم خبریں

1 دیہات میں بنی ہاؤسنگ اسکیمیں بھی ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ،پنجاب میں دیہات میں بنی ہاؤسنگ اسکیمیں بھی ٹیکس نیٹ میں شامل ہوں گی۔ٹیکس "شہری غیرمنقولہ جائیداد ٹیکس ایکٹ 1958کے تحت لگایاجائے گا۔ بل کا بنیادی مقصد پنجاب فنانس ایکٹ 2024 کے ساتھ ہم آہنگی پیدا...