by عابد علی | فروری 11, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 چیف جسٹس یحیٰی آفریدی نے کہا کہ عمران خان کا خط وصول ہوچکا جو آئینی بینچ کی کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی جو ہم سے چاہتے ہیں وہ آرٹیکل184کی شق 3 سے متعلق ہے لہٰذا یہ معاملہ کمیٹی کو بھجوایا ہے اور اسے آئینی بینچ نے دیکھنا ہے۔ عمران خان کا خط ملا ہے، بانی...
by عابد علی | فروری 11, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 ظاہرکردہ آمدن سے زیادہ ٹرانزیکشنز کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرنےکا فیصلہ،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتےہوئے چیئرمین ایف بی آرراشد لنگڑیال نے بتایا کہ بینکوں کے ساتھ شناختی کارڈ کی بنیاد پر ٹیکس دہندگان کی آمدن اور ٹرن اوور کا ڈیٹا شیئر...
by عابد علی | فروری 11, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بھجوایا ہے، کمیٹی طے کرے گی یہ معاملہ آرٹیکل 183 کی شق تین کے تحت آتا ہے، آئینی بنچ نے ہی اس معاملے کو دیکھنا ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے خصوصی وفد سے...
by عابد علی | فروری 11, 2025 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد،(محمد اکرم عابد) اپوزیشن کی نمائشی مخالفت کے دوران ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کا بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا ۔پی ٹی آئی کواسپیکرسردارایازصادق نے ہدایت کی ہے جو اضافی تنخواہیں نہیں لینا چاہتے ہیں لکھ کردیں ۔ پی ٹی آئی کوکہا کہ تنخواہیں بھی...
by عابد علی | فروری 10, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کی وجہ بتا دی۔ آرمی چیف کو دو خط اس لیے بھیجے کہ جو بھی جمہوری راستے تھے وہ سب ختم کر دیے گئے، پہلے سنسر شپ تھی اب پیکا بھی آگیا اور سوشل میڈیا کو بھی روک دیا گیا۔ پارلیمنٹ فنکشنل نہیں...
by عابد علی | فروری 10, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 مولانا فضل الرحمٰن نے قبائلی مسائل کے حل کے لیے اسلام آباد مارچ کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستان اورآئین کے وفادار ہیں لیکن جبری فیصلے نہیں مانیں گے۔ پٹھان واحد قوم ہے جس میں کافر نہیں، غیرت مند قوم ہے، مشران نے جرگہ بلایا یہ احسان ہے اور ہم جرگوں کو قدر کی...