سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

سماء نیوز:6 بجے کی ہیڈلائنزمیں موجود 9 اہم خبریں

1 چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرنے بھی بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھے جانے کی تصدیق کر دی۔خط کو پارٹی پالیسی میں تبدیلی نہ سمجھا جائے اور عمران خان نے بطور سابق وزیراعظم لکھا ہے کہ کچھ وجوہات کی بنا پر فوج...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز ٹرانسفر کا معاملہ خوشی کی بات ہے،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز ٹرانسفر کا معاملہ خوشی کی بات ہے،چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (ای پی آئی )چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کی تقریب حلف برداری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسفر اور سینارٹی کے ایشو کو الگ الگ دیکھیں۔ انھوں نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز ٹرانسفر کا معاملہ خوشی...
دنیا  نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود  اہم خبریں

دنیا نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنز میں‌ موجود اہم خبریں

1 کوئٹہ میں وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت امن و امان کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا جبکہ حالیہ دہشتگردی کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔قلات واقعہ اندوہناک ہے، لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، واقعے...
کشمور،پولیس کی روایتی سستی برقرار ، ڈاکوؤں نے ایک اور غریب محنت کش کو اغواء کر لیا

کشمور،پولیس کی روایتی سستی برقرار ، ڈاکوؤں نے ایک اور غریب محنت کش کو اغواء کر لیا

کشمور(ای پی آئی ) کشمور پولیس دعوؤں تک محدود ، ڈاکوؤں کی کارروائیاں جاری اور اور غریب محنت کش اغواء کر لیا گیا ،پولیس سے مایوس اہل علاقہ ڈاکوؤں کے پیچھے کچے کے علاقے میں گھس گئے ۔ تفصیل کے مطابق کشمور پولیس معمولی کارروائیوں کا کریڈٹ لینے میں مصروف ہے جبکہ دوسری...
جیو نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

جیو نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنز میں موجود 9 اہم خبریں

1 وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے بلوچستان کی ترقی کا سفر جاری و ساری ہے اور شر پسندوں کی بزدلانہ کارروائیاں بلوچستان کی ترقی کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں۔ دہشتگرد بلوچستان کے امن، ترقی اور خوشحالی کے دشمن ہیں، دہشتگرد نہیں چاہتے کہ بلوچستان کے لوگ خوشحال...
سماء نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں‌ موجود 11 اہم خبریں

سماء نیوز : 3 بجے کی ہیڈلائنزمیں‌ موجود 11 اہم خبریں

1 پی آئی اے کی نجکاری کا عمل ازسرنو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ،وفاقی حکومت نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل نئے سرے سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رواں ماہ اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کی جائیں گی۔ آئی ایم ایف سے پی آئی اے کے علاوہ دیگر ائیرلائنز کو جہازوں پر ٹیکس...