by عابد علی | جنوری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 حلف برداری تقریب: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیپٹل ہل پہنچ گئے۔جہاں کچھ دیر بعد وہ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریبات کا آغاز سینٹ جان چرچ میں دعائیہ تقریب سے ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کیپٹل ہل میں ہورہی ہے جہاں ٹرمپ کے حامیوں کی بڑی...
by عابد علی | جنوری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں، ہم ملک کے رکھوالے ہیں۔ آج ہونہار سکالر شپس کا آخری ڈویژن ہے، سکالر شپس کی تقسیم آج ختم ہوجائے گی، بہت جلد لیپ ٹاپس اور ای بائیکس لیکر آپ کے پاس آؤں گی، چاہتی ہوں بچے اچھی سواری پر کالج...
by عابد علی | جنوری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 خیبرپختونخوا میں سی این جی اسٹیشنزکی بندش کا فیصلہ واپس،اتوار کے روز خیبرپختونخوا میں 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے صوبے میں دفعہ 144 کے تحت سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے حوالے سے اعلامیہ بھی جاری کیا...
by عابد علی | جنوری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 مراکش میں کشتی حادثہ نہیں قتل عام ہوا، بچ جانے والے پاکستانیوں کے ہولناک انکشافات،مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں کے ابتدائی بیانات ریکارڈ کرلیے گئے، اسمگلروں نے تاوان دینے والوں کو چھوڑ دیا اور نہ دینے والوں کو ہتھوڑے مار کر سمندر میں پھینک دیا۔...
by عابد علی | جنوری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کنویئر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ذرائع کے حوالے سے میڈیا میں آنے والی اس خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ حکومتی کمیٹی نے پی ٹی آئی کے چارٹر آف ڈیمانڈز کے جواب میں اپنا موقف تیا ر کرلیا ہے۔ یہ خبر اور اس میں بیان کی گئی تمام تفصیلات بے بنیاد...
by عابد علی | جنوری 20, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی میاں رضا ربانی نے سندھ کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے بیوروکریٹس کی تعیناتی سے متعلق بل واپس لینے کا مشورہ دے دیا۔ غیر پی ایچ ڈی امیدواروں اور بیوروکریٹس کو وائس چانسلر بننے کی اجازت دی گئی، یہ ترمیم غیر ماہر...