سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئرترین ججزکا چیف جسٹس سے اختلاف،نیا خط سامنے آگیا

سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئرترین ججزکا چیف جسٹس سے اختلاف،نیا خط سامنے آگیا

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ کے سینئرترین ججزجسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اخترنے 26ویں آئینی ترامیم کیخلاف تمام آئینی درخواستوں کی فل کورٹ کے سامنے سماعت مقررنہ کرنے پر سوال اٹھادیا ،دونوں فاضل ججزنے چیف جسٹس یحیی آفریدی کو ایک اور خط لکھ دیا ہے جس...
اکتوبر: پندرہ نئے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے درخواستیں کمیشن کے پاس جمع کرائی گئیں

اکتوبر: پندرہ نئے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے درخواستیں کمیشن کے پاس جمع کرائی گئیں

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں)سابق جج سپریم کورٹ جسٹس (ر)جاوید اقبال کی سربراہی میں کام کرنے والے جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم کمیشن نے اکتوبر میں 15افراد ٹریس کرلئے ان پندرہ افراد میں سے 14 افراد اپنے گھرواپس پہنچ گئے ہیں جبکہ ایک شخص کسی مقدمہ میں گرفتاری...
ایچ ای سی پاکستان اور یونیورسٹی آف یوٹاہ کے درمیان پاکستان کی سرکاری جامعات میں استعداد کار بڑھانے کی مختلف سرگرمیوں کو فروغ دینےکے حوالے سے معاہدہ

ایچ ای سی پاکستان اور یونیورسٹی آف یوٹاہ کے درمیان پاکستان کی سرکاری جامعات میں استعداد کار بڑھانے کی مختلف سرگرمیوں کو فروغ دینےکے حوالے سے معاہدہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان اور یونیورسٹی آف یوٹاہ کے درمیان پاکستان کی سرکاری جامعات میں استعداد کار بڑھانے کی مختلف سرگرمیوں کو فروغ دینےکے حوالے سے معاہدہ کیا گیا۔ یہ اقدام امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے ذریعے ہائر ایجوکیشن سسٹم...
پاکستان کا صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم

پاکستان کا صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون، انصاف اور انسانی حقوق، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے پاکستان میں اقوام متحدہ خواتین (UN Women) اور انٹرا ایجنسی جینڈر اینڈ ڈیولپمنٹ گروپ (INGAD) کے نمائندوں سے ملاقات کی، جس کا مقصد پاکستان میں صنفی مساوات اور خواتین کے حقوق کے فروغ کے...