by عابد علی | نومبر 22, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
1 لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم وزراء کمیٹی کی رپورٹ مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو 29نومبر کو طلب کر لیا۔ وزیر دفاع ، وزیر داخلہ ، سیکرٹری دفاع سیکرٹری داخلہ کو بھی پیش ہونے کا حکم، یہ کام ایگزیکٹو کا تھا لیکن عدالت کررہی ہے ۔ اس...
by عابد علی | نومبر 22, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکالنےکی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ،عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیل کے مطابق سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ...
by عابد علی | نومبر 22, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اورسابق وفاقی وزیر اسد عمر کیخلاف پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت ، تفتیشی افسر کے بیان پر اسد عمر نے درخواست ضمانت واپس لے لی ۔ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ...
by عابد علی | نومبر 22, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی )سائفر کیس میں گرفتار چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست ضمانت کی سماعت ،عدالت نے وفاق اور وزارت داخلہ کو نوٹس جاری کر دیئے ۔ تفصیل کے مطابق سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر...
by عابد علی | نومبر 22, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی 9 مئی کو گلبرگ میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت 27 نومبر تک ملتوی کر دی۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر انسداد دہشت گردی عدالت لاہور...
by عابد علی | نومبر 22, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
پشاور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو گرفتار کرنے بعد رہا کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما کو ایئرپورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا تھا ، سابق صوبائی وزیر عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جا رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق سادہ لباس...