سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کو سزائے موت یاعمر قید  کی سزا ہو سکتی ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کو سزائے موت یاعمر قید کی سزا ہو سکتی ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ای پی آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت مستردکرنےکا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت کی جانب سے تفصیلی فیصلے میں...
بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلا ت فراہم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

بشریٰ بی بی کی کیسز کی تفصیلا ت فراہم کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں کیسز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا، عدالت نے فریقین...
سڑکوں پر بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والے چلتے پھرتے قاتل ہیں،لاہورہائیکورٹ

سڑکوں پر بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والے چلتے پھرتے قاتل ہیں،لاہورہائیکورٹ

لاہور (ای پی آئی ) لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گاڑی کی ٹکر سے 6 افراد کی ہلاکت کے معاملہ پر لاہور ہائیکورٹ نے ملزم افنان کے تحفظ کی درخواست پر عبوری تحریری حکم جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا، تحریری حکم کے...
پولیس افسران کیخلاف صنم جاوید کی توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر

پولیس افسران کیخلاف صنم جاوید کی توہین عدالت درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی 24 نومبر کو درخواست پر سماعت کریں گے، عدالت نے آئی جی پنجاب سمیت...
سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سوات (ای پی آئی ) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں جس کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 207 کلو...
اے آر وائی نیوز 6 بجے کی نیوز ہیڈ لائنز

اے آر وائی نیوز 6 بجے کی نیوز ہیڈ لائنز

خبرنمبر1 فوجی عدالتوں سے متعلق کیس تیزی سے چلا اور صوبوں کو نہیں سنا گیا، اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کہتے ہیں سلامتی کے اداروں کے معاملات کو عام قوانین کی نظر سے نہیں دیکھا جاتا عدالتیں خود کہتی ہیں ہمارا جوڈیشل سسٹم کمزور ہے ۔ ماہر قانون حافظ احسان کہتے ہیں دہشتگردی پوری...