by عابد علی | نومبر 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) اڈیالہ جیل روڈ سے مشکوک بیگ سے بم برآمد ،پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکام بنا دیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے مشکوک ڈیوائس میں بارودی مواد کی موجودگی کی تصدیق کی اور ڈیوائس کو کھیت میں لے جا کر رکھ دیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا فوری طلب کیا...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں اخراج مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بیان حلفی جمع کرانے کا حکم ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منظوری کے بعد ن لیگ کی 33 رکنی منشور کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ، سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے منشور کمیٹی کی تشکیل کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ منشور کمیٹی میں چاروں صوبوں، آزاد جموں و کشمیر،...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا، یہ واحد ادارہ ہے جس کا مقصد صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ نگران...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان(ای پی آئی ) دہشتگردوں کا ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں آئل گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ، ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی ۔ شہید اہلکاروں میں رحمت الہیٰ اور محمد عارف شامل ہیں جبکہ زخمی اہلکاروں میں اے ایس آئی عالمشیر، فضل الرحمٰن اور...