by عابد علی | نومبر 7, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی) سائفر کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔ تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | سندھ, پاکستان
کراچی (ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کراچی میں نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا، یہ واحد ادارہ ہے جس کا مقصد صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ نگران...
by عابد علی | نومبر 7, 2023 | خیبر پختون خواہ, پاکستان
ڈیرہ اسماعیل خان(ای پی آئی ) دہشتگردوں کا ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں آئل گیس کمپنی کے کیمپ پر حملہ، ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی ۔ شہید اہلکاروں میں رحمت الہیٰ اور محمد عارف شامل ہیں جبکہ زخمی اہلکاروں میں اے ایس آئی عالمشیر، فضل الرحمٰن اور...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 کراچی کے عوام ایم کیو ایم سے نفرت کرتے ہیں ، خواہش ہے ایم کیو ایم الیکشن لڑے تاکہ انہیں اپنی حیثیت کا علم ہو، سعید غنی نے کہا ضمنی انتخابات نےثابت کر دیا کہ پیپلزپارٹی حقیقی جماعت ہے ، خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہم قابل نفرت ہیں تو پیپلزپارٹی بہادر اباد کے چکر...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 تحریک انصاف کا قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں حصہ لینے کااعلان ، تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ میں کہا گیا ہے تحریک انصاف ملک بھر میں ہر حلقے میں اپنا امیدوار نامزد کرے گی ، چیئرمین پی ٹی آئی جیل سے رہا ہو کر انتخابات میں قوم کی...
by عابد علی | نومبر 6, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 قائد مسلم لیگ ن نوازشریف ملکی سیاسی منظر نامے پر متحرک، نوازشریف کی چار سال بعد مریم نواز کے ہمراہ پارٹی کے مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن آمد، نوازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات،ترقی کا سفر جہاں رکا تھا وہیں سے شروع ہوگا۔ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے ۔ نوازشریف...