by عابد علی | نومبر 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے ہونے والے کیسز کی سماعت کے لئے ججز کاڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔ 6 نومبر سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے تمام ججز سماعت کریں گے جن میں 8 جج حضرات شامل ہیں۔ ڈیوٹی روسٹر میں بتایا گیا ہے کہ پیر سے 4 ڈویژن اور 8...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی نیب کیسز میں ضمانت بحالی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں۔ 190 ملین پاونڈ سکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کیسز میں ضمانت کی درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں 2...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی ) سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی جانب سے پاکستان ایئرفورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر حملے کو ناکام بنا دیا ، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے علی الصبح میانوالی ایئربیس پر حملے کی کوشش کی ، ایئربیس پر متعین دستوں...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ، انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ ، کور کمیٹی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے ملک میں انتخابی عمل کے آغاز پر سپریم کورٹ کے مشکور ہیں ، انتخابات کے ازادانہ ، منصفانہ ، شفاف انعقاد کا چیلنج الیکشن کمیشن کو درپیش ہے ۔...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 بلوچستان کے علاقے پسنی سے اور ماڑہ جانے والی فوجی گاڑیوں پر حملہ ، 14 جوان شہید، دو گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا، دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے ، قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا ۔ سیکیورٹ ی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں ،...
by عابد علی | نومبر 3, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
گوادر (ای پی آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوادر کے علاقے پسنی اور اورماڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملوں میں 14 جوان شہید ہوگئے۔ دہشتگردوں نے پسنی اور اورماڑہ جانے والی فورسز کی 2 گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا۔...