by عابد علی | نومبر 4, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو ان کے گھر سے گرفتار کر لیا ، سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کی گرفتاری پر ان کے بھائی فراز چوہدری کا کہنا تھا کہ پولیس اہلکار گھر آئے اورفواد چوہدری کو اپنے ہمراہ لے گئے،...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
خبرنمبر1 کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل دوڑ میں رہنے کے لیےاہم میچ ، بنگلورو میں پاکستان نیوزی لینڈ ٹیمیں مدمقابل ، پاکستان کی نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کر باؤلنگ جاری، نیوزی لینڈ نے 1 وکٹ کے نقصان پر 170رنز بنا لیے ۔ بنگلورو میں آج بارش کا بھی امکان ، پاکستانی ٹیم میں اسامہ...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | بلوچستان, پاکستان
کوئٹہ (ای پی آئی ) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ اوتھل اور گردونواح میں محسوس کیا گیا جس پر شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کامرکز اوتھل سے 20 کلو میٹر دور جنوب مغرب میں واقع...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ اینڈ کورٹس اسلام آباد پیش کر دیا گیا اسلام آباد پولیس نے ڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کی استدعا کر دی ۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | اسلام آباد, پاکستان
اسلام آباد(ای پی آئی ) آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ کے بارے میں تکنیکی مذاکرات جاری جبکہ معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کیساتھ طے شدہ اسٹرکچرل بینچ مارکس پر عملدرآمد کی رپورٹ پیش کردی۔ ٹیکس چھوٹ ختم کرنے سے متعلق ایف بی آر کی تیار کردہ عملدرآمد...
by عابد علی | نومبر 4, 2023 | پاکستان, پنجاب
لاہور (ای پی آئی )9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی جانب سے دائر درخواست ضمانت لاہور ہائیکورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی ۔ لاہور ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 7 نومبر کو درخواست...