by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی(ای پی آئی )پکڑ دھکڑ اور ڈنڈا مسئلے کا حل نہیں ہے، سب کو مل بیٹھ کر سنگین معاشی بحران کا حل تلاش کرنا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسئلہ اقتصادی اور معاشی ہے...
by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
لاہور( ای پی آئی) پنجاب بھر میں ڈینگی کے وار جاری ہیں جس کے باعث ڈینگی کے مریضوں اضافہ ہو رہا ہے محکمہ صحت ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 82 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ لاہور میں گزشتہ روز 44 ،راولپنڈی میں 20 ،ملتان میں 5 ،فیصل آباد میں...
by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کیس میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ایس ایس پی آپریشنز پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی کیخلاف ایم پی او آرڈر جاری کرنے کے اختیارات میں تجاوز پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈپٹی...
by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
مکوآنہ (ای پی آئی)فیصل آباد نے ائیر پورٹ پر ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے 2 مطلوب ملزمان گرفتار کرلئے۔ ایف آئی اے امیگریشن فیصل آباد نے ایئر پورٹ پر کارروائی کرکے دوران امیگریشن انٹرپول ریڈ نوٹس کی بنیاد پر مطلوب قتل کے مقدمہ کے ملزم تصور حسین اور ایف آئی اے...
by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سائفرکیس میں سابق وزیراعظم ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور رہنما شاہ محمود قریشی کی درخواستوں پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 9 ستمبر تک...
by عابد علی | ستمبر 7, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کی دوبارہ گرفتاری پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چوہدری...