by عابد علی | جولائی 25, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
خیبر (ای پی آئی ) خیبرپختونخواہ کے ضلع خیبر کے علاقہ جمرود میں مسجد کے اندر خود کش دھماکہ ایڈیشنل ایس ایچ او شہید ، تفصیلات کے مطابق جمرود میں مشکوک شخص نے خالی مسجد میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی نے روکنے کی کوشش کی جس پر اس نے اپنے...
by عابد علی | جولائی 25, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم پیش کرنے کا کہا گیا کاپی کے مطابق حکومت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2021ء میں مزید ترامیم کا فیصلہ کیا ہے اور یہ بل آج سے شروع ہوئے مشترکہ...
by عابد علی | جولائی 25, 2023 | تازہ ترین, پاکستان
گلگت (ای پی آئی)بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث گلگت سے چلاس شاہراہ قراقرم 20 مقامات پر بند ہوگئی ہے، بابوسر، ناران جھلکڈ شاہراہ 4 مقامات پر بند رہی جس کے مطابق بابو سر شاہراہ پر 100 کے قریب گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ تھلیچی کے قریب 7 مقامات پر 60 سے 70 مسافر گاڑیاں پھنسی...
by عابد علی | جولائی 25, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی )جماعت اسلامی نے پانامہ پیپرز میں شامل 436افراد کیخلاف کارروائی کی درخواست پر سپریم کورٹ کی جانب سے طلب کئے گئے 9سوالات کا تحریری جواب جمع کرا دیا ہے ۔ عدالت نے استفسار کیاتھا کہ کن حالات کے پیش نظر جماعت اسلامی کی پہلے آنیوالی درخواست کو...
by عابد علی | جولائی 25, 2023 | تازہ ترین, سندھ
کراچی(ای پی آئی) کراچی سے وزٹ ویزے پر آذربائیجان کر یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 6 مسافروں کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن سیل کے عملے نے آف لوڈ کرکے گرفتار لیا ہے، ان افراد پر غیرقانونی طور پر یورپ جانے کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔آف لوڈ کیے گئے...
by عابد علی | جولائی 25, 2023 | تازہ ترین, خیبر پختون خواہ
پشاور(ای پی آئی ) پشاور ہائیکورٹ نے نیب کو بی آر ٹی منصوبے میں کرپشن کے الزام میں ٹھیکیداروں کو گرفتار کرنے سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بی آر ٹی کیس میں نیب انکوائری کرے اور درخواست گزار کو گرفتار نہ کیا جائے۔ وکیل کا کہنا تھا کہ 2017میں بی آر ٹی کیخلاف رٹ دائر...