تر کیہ کے صدرآئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان

تر کیہ کے صدرآئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان

اسلام آباد(ای پی آئی )سفارتی ذرائع کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرنے کا امکان ہے ، یہ دورہ اگست کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے۔ دورہ پاکستان میں ترکیہ صدر کے ہمراہ ایک وفد بھی پاکستان پہنچے گا، اس دورہ میں صدر اردوان کے ہمراہ ترکیہ...
توشہ خانہ کیس، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے میڈیا کے داخلے پر پابندی لگا دی

توشہ خانہ کیس، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے میڈیا کے داخلے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد(ای پی آئی ) توشہ خانہ کیس میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سماعت کے دوران میڈیا کے کمرہ عدالت میں داخلے پر پابندی لگا دی ۔ توشہ خانہ کیس کی سماعت جاری ہے، الیکشن کمیشن کے وکلا کمرہ عدالت میں موجودہیں، ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں...
توہین الیکشن کمیشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کوفرد جرم عائد کی جائے گی

توہین الیکشن کمیشن کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کوفرد جرم عائد کی جائے گی

اسلام آباد(ای پی آئی ) توہین الیکشن کمیشن کیس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پیش ہو گئے الیکشن کمیشن نے توہین کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر 2اگست کوفرد جرم عائد کرنے کی تاریخ دیدی، آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم ۔ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی...
رانا ثنا اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے مقدمے سے بری

رانا ثنا اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے مقدمے سے بری

گوجرانوالا(ای پی آئی)وزیرداخلہ راناثنا اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے۔ رانا ثنا اللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں درج گوجرانوالا کی خصوصی عدالت میں چیف سیکرٹری اور سرکاری افسران کو دھمکیاں دینے...
قرآن مجید کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں،وزیر اعظم

قرآن مجید کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (ای پی آئی )وزیراعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے تازہ ترین واقعہ سے متعلق اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں، پاکستان میں بھی اس واقعے کے حوالے سے انتہائی...
سول جج کی اہلیہ کے خلاف بچی پر تشدد کا مقدمہ درج

سول جج کی اہلیہ کے خلاف بچی پر تشدد کا مقدمہ درج

اسلام آباد (ای پی آئی ) سول جج کی اہلیہ جانب سے کمسن ملازمہ پر تشدد کرنے پر وفاقی پولیس نے تھانہ ہمک میں سول جج کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے مقدمہ بچی کے الزام پر اس کے والدکی مدعیت میں درج کیاہے ، مقدمے میں حبس بے جا میں رکھنے اور...