رہنما پی ٹی آئی پرویز الٰہی کو لاہور کی کیمپ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

رہنما پی ٹی آئی پرویز الٰہی کو لاہور کی کیمپ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا

راولپنڈی(ای پی آئی ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور رہنما تحریک انصاف چوہدری پرویز الٰہی کو لاہور کی کیمپ جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی کو گزشتہ رات اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو ڈپٹی کمشنر...
لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء  چیلنج کر دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ ،پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء چیلنج کر دیا گیا

لاہور(ای پی آئی )سابق میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید کی جانب سے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کو ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواست پر سماعت کی، جس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کو چیلنج کیا گیا ہے۔ عدالت نے چیف...
محرم الحرام کی آمد ، پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی کی منظوری دیدی

محرم الحرام کی آمد ، پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی کی منظوری دیدی

لاہور (ای پی آئی ) محرم الحرام میںامن وامان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لئے محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ کر لیاہے ۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے عاشورہ کے دن ڈبل سواری پر پابندی کی منظوری دیدی ، اسلحہ کی نمائش، گھروں پر مورچے...
پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست پرسماعت ملتوی

پرویزالہٰی کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست پرسماعت ملتوی

لاہور (ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر سماعت بغیر کارروائی 12 اگست تک ملتوی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویز الہٰی کے...
خاتون جج دھمکی کیس،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معافی مانگ لی

خاتون جج دھمکی کیس،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معافی مانگ لی

اسلام آباد (ای پی آئی ) پاکستان تحرئیک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خاتون جج دھمکی کیس میں عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی جج ملک امان نے سماعت کی۔ دورانِ...
غیر شرعی نکاح کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

غیر شرعی نکاح کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی نے قابل سماعت ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد(ای پی آئی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جانب سے غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیرافضل مروت کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں...