by عابد علی | جولائی 19, 2023 | بلوچستان, تازہ ترین
کوئٹہ (ای پی آئی ) 12 جولائی کو دہشتگردوں کی جانب سے بلوچستان کے علاقے میں ژوب چھاؤنی پر حملے سے متعلق بڑے انکشافات سامنے آگئے ہیں ۔ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دہشت گرد جدید امریکی اسلحے سے لیس تھے اور یونیفارم بھی امریکی پہن رکھا تھا۔ اسلحے میں 5.56 ملی...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما ڈاکٹرشیریں مزاری کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کی درخواست پر ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹرشیریں مزاری کا ای...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے مقامی عدالت کے توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ نےفیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد(ای پی آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف دہشتگردی ، کرپشن ، جعل سازی ، ہنگامہ آرائی ، سازش و دیگر الزامات کے تحت درج مجموعی طور پر 16 مقدمات میں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت ، احتساب عدالت اور سیشن کورٹ سے عمران خان کی ضمانتیں...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | اسلام آباد, تازہ ترین
اسلام آباد (ای پی آئی ) گولڑہ موڑ کے قریب زیر تعمیر انڈر پاس کی دیوار گر گئی ملبے تلے دب کر 11افراد جا ں بحق ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نون کے علاقے ، پشاور روڈ پر افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں گولڑہ موڑ کے قریب ایک دیوار گرنے سے گیارہ افراد جان کی بازی ہارگئے ۔...
by عابد علی | جولائی 19, 2023 | تازہ ترین, پنجاب
راولپنڈی (ای پی آئی ) آئندہ 3 ہفتے پاکستان کی سیاست کیلئے انتہائی اہم اور فیصلہ کن ہوں گے جن میں پی ڈی ایم جماعتیں آپس میں دست و گریباں ہوں گی ان خیالات کا اظہار سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کیا ، انھوں...