جلا ؤگھیراؤ مقدمات ، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر وکلاء سےدلائل طلب

جلا ؤگھیراؤ مقدمات ، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر وکلاء سےدلائل طلب

لاہور (ای پی آئی )عسکری ٹاورجلا ؤگھیراؤ سمیت3 مقدمات میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں دائر درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری پر عدالت نے دلائل کیلئے وکلاء کو 12جولائی کوطلب کر لیا ہے ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے...
سانحہ 9مئی، ایک اور شرپسندگرفتار، والدین کی جلاؤ گھیراؤ کی مذمت

سانحہ 9مئی، ایک اور شرپسندگرفتار، والدین کی جلاؤ گھیراؤ کی مذمت

لاہور (ای پی آئی ) نو مئی واقعات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ایک اور اہم مطلوب شرپسند ارسلان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ۔شرپسند محمد ارسلان فوجی تنصیبات کے جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ میں سرگرم رہا، ملزم کے والدین نے نو مئی کو ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ...
تحریک انصاف رہنماؤں کا 9 مئی واقعات کی مذمت ، لاتعلقی کا اظہار

تحریک انصاف رہنماؤں کا 9 مئی واقعات کی مذمت ، لاتعلقی کا اظہار

لاہور (ای پی آئی ) نومئی واقعات کے مقدمات میں نامزد پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر نے جے آئی ٹی میں پیش ہو کر بیانات قلمبند کرا دیئے، 9 مئی واقعات سے لاتعلقی کا اظہار ۔ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کے بعد دونوں رہنماؤں کی جانب سے دیئے...
کشمور،  ایس ایچ او سمیت 2 اہلکاروں کو ڈاکوؤں نےاغوا کرلیا

کشمور، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکاروں کو ڈاکوؤں نےاغوا کرلیا

کشمور (ای پی آئی ) سندھ کے کچہ کے علاقوں میں پولیس آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے کشمور میں ایک ایس ایچ او کو دو اہلکاروں سمیت اغوا کر لیا۔ سندھ کے کچے کے علاقوں میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں نے تھانہ گل محمد کے ایس ایچ او اور...
سپریم کورٹ :عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری ،انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار

سپریم کورٹ :عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری ،انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار

اسلام آباد (ای پی آئی )نو مئی کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی احاطہ عدالت سے گرفتاری پر سپریم کورٹ نے متعلق تفصیلی حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں انہیں رہا کرنے کی وجوہات بتائی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو عدالت کے احاطے کے اندر سے کسی کو...
خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات،عالمی بینک 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری

خیبرپختونخوا میں صحت کی سہولیات،عالمی بینک 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری

پشاور (ای پی آئی ) عالمی بینک نے صحت کی سہولیات میں بہتری لانے کے پیش نظر خیبرپختونخوا سٹیزن سینٹرڈ ڈلیوری پروجیکٹ اور ضم شدہ اضلاع میں انتظامی سہولت کے مراکز کے لیے 4 کروڑ 60 لاکھ ڈالر دینے کی منظوری دے دی ہے ۔ عالمی بینک مشن نے اعلان کیا کہ خیبرپختونخوا میں دو سال...