گلگت: پی ٹی آئی کو جھٹکا  ناراض ارکان کا گروپ سامنے آگیا

گلگت: پی ٹی آئی کو جھٹکا ناراض ارکان کا گروپ سامنے آگیا

گلگت (ای پی آئی ) تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے نا اہل ہونے کے بعد نئے وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے قبل پاکستان تحریک انصاف کا4 ناراض ارکان کا گروپ سامنے آ گیا ہے ۔ سابق وزیرِ خزانہ گلگت بلتستان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے وزیرِ اعلیٰ کے...
خاتون جج دھمکی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

خاتون جج دھمکی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(ای پی آئی ) خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں اسلام آباد کی مقامی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میںتوسیع کر دی ہے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے 19جولائی کو نئی کچہری میں پیش ہونے کی...
بھارت مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (ای پی آئی ) بھارتی حکام جیل میں قید کشمیری حریت رہنما میر واعظ عمر فاروق کو فوری طور رہاکرے اور مقبوضہ وادی میں یکطرفہ کارروائیوں اور طاقت کا استعمال بند کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاززہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ دنیا بھر میں مسلمانوں نے...
آبی جارحیت ، بھارت کو عالمی عدالت میں پاکستان سے شکست

آبی جارحیت ، بھارت کو عالمی عدالت میں پاکستان سے شکست

اسلام آباد(ای پی آئی ) سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے بین الاقوامی فورم (پی سی اے) نے پاکستان کی جانب سے دی گئی درخواست پر بھارتی اعتراضات مسترد کردیے۔پاکستان کو بین الاقوامی محاذ پر بھارت کے خلاف بڑی کامیابی ملی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی...
12 اگست سے پہلے پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہوگی،شیخ رشید

12 اگست سے پہلے پی ڈی ایم ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہوگی،شیخ رشید

راولپنڈی(ای پی آئی )سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ مسترد شدہ چہرے جن سے عوام نفرت کرتے ہیں وہ دوبارہ چور دروازے سے حکومت پر مسلط ہونے کی سازش کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پولیس نے...
گزشتہ حکومت کا دور کرپشن اور غفلت کا بدترین دور تھا،وزیر اعظم

گزشتہ حکومت کا دور کرپشن اور غفلت کا بدترین دور تھا،وزیر اعظم

پشاور (ای پی آئی ) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ متعدد منصوبوں کا سنگی بنیاد رکھ دیا ،مختلف منصوبوں پر بریفنگ دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر میں 18 ارب روپے کی لاگت سے بننے والے...