by عابد علی | جون 16, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 کراچی: ڈی ایچ اے میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کی گہرائی10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز ڈی ایچ اے کے جنوب مشرق میں 15 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ گزشتہ روز بھی کراچی کے مختلف علاقوں...
by عابد علی | جون 16, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ نئے عمرہ سیزن سے بین الاقوامی زائرین کو عمرہ ویزا صرف اس وقت جاری کیا جائے گا جب ان کی رہائش کی بکنگ "نسک مسار” ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر درج ہو گی۔یہ فیصلہ 10 جون 2025 (14 ذو الحجہ 1446ھ) سے نافذ العمل ہو چکا ہے۔...
by عابد علی | جون 16, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 وزیراعظم نے ٹیکس فراڈکرنے والے تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس لے لیاذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بجٹ میں ایف بی آر کی جانب سے تاجروں کو گرفتار کرنے کی تجویز کا نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تجویز پر غور کرنے کے لیے اجلاس طلب کرلیا جس...
by عابد علی | جون 16, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 ایران نے اسرائیلی حملوں کے دوران جنگ بندی مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے ثالث قطر اور عمان کو آگاہ کر دیا۔ایرانی حکام کے اسرائیل کے حملوں کے دوران جنگ بندی پر کوئی مذاکرات نہیں کریں گے۔ ایرانی حکام کے مطابق وسیع تر جنگ کا خدشہ مزید بڑھ گیا ہے۔ ایسے میں مذاکرات ممکن...
by عابد علی | جون 16, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
1 ایران نے اسرائیل پر ایک اور بڑا حملہ کر دیا، 100 کے قریب بیلسٹک میزائل داغ دیے، وسطی اسرائیل میں بجلی بند ہو گئی، حیفہ اندھیرے میں ڈوب گیا، تازہ حملے میں کم از کم 7 اسرائیلی ہلاک اور 67 زخمی ہو گئے۔امریکی نمائندہ مائیک ہکبی نے بتایا ہے کہ تل ابیب میں واقع امریکی...
by عابد علی | جون 16, 2025 | تازہ ترین, پاکستان
گلگت (ای پی آئی )گلگت میں مسافر وین ڈرائیور سے بے قابو ہو کر دریا میں جاگری، سوار افراد میں 2 نوجوانوں نے تیر کر جان بچا لی ،7 افراد تاحال لاپتہ ،واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو آپریشن جاری ، ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی میں ڈرائیور سمیت 9 افراد سوار تھے، جن میں سے دو نوجوان...